نتائج تلاش

  1. یاز

    دریں چہ شک!

    دریں چہ شک!
  2. یاز

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    پانی کے ساتھ ساتھ وقت کی بچت بھی کی گئی ہے۔ بہت سے کام ایک ساتھ :D۔
  3. یاز

    فرنچ اوپن 2016

    ماریہ کے پرستاروں کے لئے کل ایک خوشی کی خبر اڑتی اڑتی دکھائی دی کہ شاید شراپووا کو اولمپکس میں انٹری مل جائے۔ اس بابت کچھ معلومات ہو (جو کہ یقیناً ہو گی :cool2:) تو مطلع فرمائیے تا کہ شکوک و شبہات کا مطلع صاف ہو سکے۔
  4. یاز

    فرنچ اوپن 2016

    بہت خوب جناب۔ نیز یہ کہ اسٹیفی سے تو سبھی پیار کیا کرتے تھے، میں تو مر کر بھی ۔۔۔۔۔
  5. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آخری سطر قابلِ غور ہے
  6. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    منگر از چشمِ خودت آں خوب را بیں بچشمِ طالباں مطلوب را (مولانا رومی) اس محبوب کو اپنی آنکھ سے نہ دیکھ۔ معشوق کو عاشقوں کی آنکھ سے دیکھ
  7. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در راہِ عشق مرحلۂ قرب و بعد نیست می بینمت عیاں و دعا می فرستمت (حافظ شیرازی) عشق کی راہ میں دوری اور نزدیکی کا معاملہ نہیں ہے۔ میں تجھے کھلم کھلا دیکھ رہا ہوں اور تیرے لئے دعا بھیج رہا ہوں۔
  8. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    مزید منچھر جھیل تیرتا گاؤں
  9. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    منچھر جھیل صوبہ سندھ میں سہون شریف کے قریب واقع یہ پاکستان کی سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیل ہے۔ یہ جھیل 1930 میں سکھر بیراج کی تعمیر کے بعد وجود میں آئی، کیونکہ سکھر بیراج سے نکلنے والی نہر سے اس جھیل کو پانی مہیا کیا تھا۔ حالیہ چند سالوں میں تازہ پانی کی آمد میں کمی سے اس جھیل کو ماحولیاتی خدشات...
  10. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    بات تو ٹھیک ہے، لیکن اس کے لئے گریٹ لیکس جانا پڑے گا۔ پاکستان میں ایسی جھیل شاید ہی کوئی ہو۔ منچھر جھیل اور (لمبائی کے رخ پہ) تربیلا جھیل اس کے قریب قریب ہوں شاید۔
  11. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    مزید پھنڈر جھیل
  12. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    پھنڈر جھیل یہ جھیل گلگت اور شندور کے درمیان واقع ضلع غذر کی وادیء پھنڈر میں ہے۔ یہ بھی زیادہ بڑی جھیل نہیں ہے، لیکن اس کی لوکیشن اور ہر موسم کے ساتھ بدلتے رنگ اس کی خوبصورتی اور کشش میں بے تحاشا اضافہ کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ اس جھیل تک رسائی بھی بہت آسان ہے۔ گلگت سے پکی سڑک شندور کی جانب جاتی ہے جس...
  13. یاز

    گوگل کروم اور جمیل نوری نستعلیق!

    عارف بھائی! معذرت کہ مجھے فونٹ سے زیادہ جانکاری نہیں ہے، اس لئے کوئی کمنٹ دینے سے پرہیز ہی مناسب۔ مبادا کہ کچھ اناپ شناپ بول کے لڑی میں تفریحِ طبع کا سامان کر بیٹھوں:donttellanyone2:۔
  14. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    سمبک سر جھیل کی مزید تصاویر
  15. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    سمبک سر جھیل 4176 میٹر کی بلندی پر واقع سمبک سر جھیل بھی ست سر مالا جھیلوں میں سے ایک ہے۔ یہ جھیل دھرم سر کی نسبت ایک چھوٹی جھیل ہے۔ تاہم خوبصورتی میں یہ جھیل بھی اپنی مثال آپ ہے۔
  16. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    دھرم سر جھیل کی مزید تصاویر
  17. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    دھرم سر جھیل یہ جھیل وادیء کاغان کی خاصی گمنام اور کم وزٹ کی جانے والی جھیلوں میں سے ایک ہے۔ بابوسر پاس سے دائیں جانب تقریباً پون گھنٹے کے جیپ ٹریک کے بعد ایک مقام پر سات چھوٹی بڑی جھیلیں نزدیک نزدیک واقع ہیں، جن کو ست سر مالا کا نام دیا جاتا ہے۔ دھرم سر جھیل بھی انہیں میں سے ایک ہے۔ یہ جھیل سطح...
Top