نتائج تلاش

  1. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پہلی دو سطور کا جواب ہے کہ: جی جی، وہی تو اگلی دو سطور میں آپ نے بہت اہم نکتہ اٹھایا ہے۔ بہت خوب میرے ذہن میں بھی پہلا خیال یہی آیا تھا کہ یہ اتنے عام اعتراضات تھے کہ مقدمے کے دوران ہی سامنے آ جانے چاہییں تھے۔ تاہم غور کرنے پہ چند ممکنہ جوابات سامنے آتے ہیں۔ جیسے ۔۔ لڑکے کے خلاف شواہد اتنے مضبوط...
  2. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کیا اس لڑی کی فرنچائز بنگلور نے خرید لی ہے، یا فورم کے اس حصے کا نام اردو محفل ۔ بنگلور چیپٹر رکھ دیا گیا ہے؟
  3. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    شیوسر جھیل کی مزید تصاویر
  4. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    شیوسر جھیل شاید ہی کوئی جھیل اپنی فسوں گری میں شیوسر کا مقابلہ کر سکتی ہو۔ تقریباً 4200 میٹر بلند یہ جھیل دیوسائی میں واقع ہے، اور اس جنت نظیر جگہ کے اہم ترین لینڈ مارک کے طور پہ جانی جاتی ہے۔ شیوسر جانے کے لئے استور یا سکردو سے براستہ جیپ ٹریک جایا جا سکتا ہے۔ بعض ایڈونچر پسند لوگ ہمت کر کے...
  5. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    رتی گلی جھیل کی چند مزید تصاویر
  6. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    رتی گلی جھیل 3700 میٹر بلند یہ جھیل آزاد کشمیر میں واقع ہے۔ مظفر آباد سے کچھ آگے دواریاں نامی مقام سے ایک ٹریک کے ذریعے اس جھیل تک پہنچا جا سکتا ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ اس جھیل کے کافی قریب تک کا ٹریک جیپ ایبل ہو چکا ہے۔ آخری جیپ ایبل مقام سے آگے صرف گھنٹے بھر کی مشکل ٹریکنگ کر کے اس جھیل تک...
  7. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    ست پارہ جھیل کی ایک اور تصویر۔ جھیل کے بائیں جانب دکھائی دینے والا راستہ دیوسائی پلینزکو جاتا ہے۔
  8. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    سب سے پہلے پیش ہے ست پارہ جھیل 3000 میٹر سے کچھ زیادہ بلندی پر واقع یہ جھیل سکردو سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر دیوسائی جانے والے راستے پہ واقع ہے۔ اس جھیل کا پانی اتنا نیلگوں ہے کہ فوٹوشاپ کا گماں ہوتا ہے، لیکن یہ جھیل حقیقت میں بھی اتنی ہی خوبصورت ہے۔
  9. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    پاکستان میں بہت سی خوبصورت اور دلفریب جھیلیں پائی جاتی ہیں۔ ان میں سے کچھ تو بہت مشہور ہیں، جیسے جھیل سیف الملوک، راول جھیل، کلرکہار جھیل وغیرہ، لیکن بہت سی جھیلیں ایسی بھی ہیں جن کا بمشکل کسی نے نام ہی سنا ہو گا جیسے سپن خوڑ جھیل، چٹاکٹا جھیل، سمبک سر جھیل وغیرہ۔ اس لڑی میں ہم پاکستان کی مختلف...
  10. یاز

    Pakistani English!

    ایسی بہت سی مثالیں ذہن میں آ رہی ہیں، جن میں ہمارے ہاں انگریزی الفاظ اور خصوصاً ان کے تلفظ کا خون کیا جاتا ہے۔ جیسے Design = D'Zain Cricket = Kirkaat Style = S'tayl Film = Fi-Lum Board = Bode Cinema = Sen-Maa وغیرہ وغیرہ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  11. یاز

    Pakistani English!

    اور کچھ الفاظ انگریزی کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔ :ROFLMAO:
Top