نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    جاہلر جھیل کی مزید تصاویر
  2. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    جاہلر جھیل یہ جھیل بھی وادیء سون میں ہی واقع ہے۔ یہ اوچھالی اور کھابیکی جھیل کی نسبت کچھ چھوٹی جھیل ہے۔ لیکن اس جھیل کی لوکیشن اور سیٹنگ بہت خوبصورت ہے۔ اس جھیل تک جانے کے لئے وادیء سون کے قصبے نوشہرہ سے بائیں جانب ایک خستہ حال سڑک پہ جانا پڑتا ہے۔
  3. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    مزید کھابیکی جھیل
  4. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    کھابیکی یا کھبیکی جھیل یہ وادیء سون کی دوسری بڑی جھیل ہے۔اس تک جانا مزید آسان ہے کہ یہ اوچھالی جھیل کے راستے میں ہی واقع ہے اور جابہ موڑ سے وادیء سون میں داخل ہونے کے تقریباَ تیس چالیس منٹ بعد آ جاتی ہے۔
  5. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    جھیلوں کے فائدے کا تو ہم حتمی طور پہ کچھ نہیں کہہ سکتے، تاہم ابھی تک ہم نے کسی جھیل کا نقصان بھی نہیں دیکھا :cool2:۔
  6. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    مزید اوچھالی جھیل ذیلی تصویر میں جھیل کے بیک گراؤنڈ میں انگہ نامی گاؤں بھی دیکھا جا سکتا ہے، جو کہ احمد ندیم قاسمی صاحب کی جائے پیدائش کی وجہ سے "کچھ" مشہور ہے۔
  7. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    اور اب وادیء سون کی چند جھیلیں اوچھالی جھیل یہ وادیء سون کی سب سے بڑی جھیل اور سب سے مشہور جھیل ہے۔ اس تک جانا بھی زیادہ مشکل نہیں ہے۔ کلرکہار سے خوشاب کی طرف جانے والے راستے پہ جابہ موڑ سے وادیء سون میں داخل ہوں اور نوشہرہ نامی قصبے سے پندرہ بیس منٹ آگے کی ڈرائیو پہ یہ جھیل آ جاتی ہے۔ کلرکہار...
  8. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    شمالی علاقہ جات سے کچھ دیر کے لئے پوٹھوہار کی طرف آتے ہیں۔ سب سے پہلے کلر کہار جھیل یہ مشہور و معروف جھیل ہے، جو کلرکہار قصبے کے پاس واقع ہے۔ مزے کی بات یہ کہ لاہور اسلام آباد موٹروے عین اس جھیل کے پاس سے گزرتی ہے، تو اس جھیل کی سیر کو جانا آسان ترین ہے۔ جھیل کے ساتھ ہی "تختِ بابری" کا تاریخی...
  9. یاز

    تاسف عزیز امین صاحب کے بھانجے کے لیے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔ آمین
  10. یاز

    ماشاءاللہ۔

    ماشاءاللہ۔
  11. یاز

    دنیا کا سب سے بڑا ٹرانزٹ سسٹم ایک مسلم ملک میں

    مسلم ملک میں بننے والا دنیا کا سب سے بڑا :thinking:۔
  12. یاز

    تعارف قاری امجد علی

    وعلیکم السلام۔ محفل پہ خوش آمدید امجد صاحب۔
  13. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    عطا آباد جھیل کی وجہ سے قراقرم ہائی وے کا جو حصہ زیرِ آب آ گیا تھا، اس کی وجہ سے گزشتہ سال تک ہر قسم کی آمدورفت کشتیوں کے ذریعے ہوتی تھی۔ حتیٰ کہ گاڑیاں بھی کشتی کے ذریعے پار پہنچائی جاتی تھیں۔
  14. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    عطا آباد جھیل کی چند مزید تصاویر
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری نہیں کہ آلو کھانے کے بعد ہی آلو یاد آئے۔ آلو نہ کھانے کے باعث بھی آلو کی یاد ستا سکتی ہے۔
  16. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    لاابالی عشق باشد نے خرد عقل آں جوید کزاں سودے برد (مولانا رومی) بے پروا عشق (ہی) ہوتا ہے، نہ کہ عقل۔ عقل وہ تلاش کرتی ہے جس سے نفع اٹھائے
  17. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر بمُرد عدو جائے شادمانی نیست کہ زندگانیء ما نیز جاودانی نیست (شیخ سعدی) اگر دشمن مر گیا تو یہ خوشی کا موقع نہیں ہے۔ اس لئے کہ ہماری زندگی میں بھی ہمیشگی نہیں ہے (دشمن مرے نہ خوشی کرئیے۔۔سجناں وی مر جاناں)
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر اور قند دونوں ہم معنی الفاظ ہیں کیا؟
  19. یاز

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    میں بھی زیک بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ خیالی دنیاؤں کے باسی مفکروں، شاعروں وغیرہ کی نظروں میں ملعون و مطعون ہونے کے باوجود سرمایہ دارانہ نظام کی "کامیابی" کا راز یہ بھی ہے کہ یہ نظام (جسمانی اور ذہنی) محنت کی ترغیب دیتا ہے۔ مقابلے کا رجحان پیدا کرتا ہے، اور ریاستی پیداوار میں اضافے کی مسلسل جاری...
  20. یاز

    کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے

    بہت خوب راحیل صاحب۔ مبارک باد قبول فرمائیں۔ امید ہے کہ آپ یونہی کامیابی اور ترقی کی منازل طے کرتے رہیں گے۔
Top