جی بالکل! کم از کم دو دہشت گردی کی بڑی وارداتیں ہوئی ہیں۔ ایک نانگاپربت کے دیامیر بیس کیمپ میں اور چند سال قبل فیئری میڈوز پہ چند سیاحوں کا قتل بھی ہوا تھا۔ لیکن ایسے جرائم سے تو دنیا کی کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ہے۔ بحیثیتِ مجموعی شمالی علاقہ جات میں امن و امان کا مسئلہ نہیں ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ...