نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چین والے ٹماٹر کو پھل کے طور پہ کھاتے ہیں، جبکہ ہند والے اس سے سبزی کا سا سلوک کرتے ہیں۔
  2. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اوہ اچھا یہ چکر ہے۔ شاہکوٹ تو میں نے کئی بار دیکھا لاہور سے فیصل آباد کے مابین سفر کرتے ہوئے۔
  3. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شکریہ جناب۔ کیا شاہکوٹ اور مولی شاہکوٹ الگ الگ جگہیں ہیں؟
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہی نہیں ہے، کہ بعض لڑیوں میں مجھے مراسلے اس وقت دکھائی نہیں دیتے، بلکہ بعد میں لڑی کی زیارت کی جائے تو کچھ ان دیکھے مراسلے پرانے وقت اور تاریخ کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔
  5. یاز

    اور کتنے پاکستان ؟

    عقل راہِ ناامیدی کے رَوَد عشق باشد کاں طرف برسررَوَد (عقل ناامیدی کے راستے پر کب دوڑتی ہے۔ یہ عشق ہی ہے جو اس راستے پہ سر کے بل دوڑتا ہے)۔ میری فارسی مُک گئی جناب (جھنڈا اٹھانے والی سمائیلی :cool:)۔
  6. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے مذاق برطرف، اصل چرسی یہی ہے :cool:۔ نمک منڈی میں موجود اس تکہ شاپ سے ملتے جلتے نام کے کئی اور چرسی وجود میں آ چکے ہیں جیسے خیبر چرسی تکہ، جمیل چرسی تکہ وغیرہ۔ خیال رہے کہ چرسی تکہ شاپ پشاور کے مشہور ترین ریسٹورنٹس میں سے ایک ہے۔
  7. یاز

    اور کتنے پاکستان ؟

    لاابالی عشق باشد نے خرد عقل آں جوید کزاں سودے برد (بے پروا عشق (ہی) ہوتا ہے، نہ کہ عقل۔ عقل وہ تلاش کرتی ہے جس سے نفع اٹھائے)
  8. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہی بات وہ بھی کہہ رہے ہیں۔ یعنی "وہ پاکستانی" خود عارف بھائی ہی تھے :ROFLMAO:۔
  9. یاز

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت زبردست جناب۔ شاندار کام کیا آپ نے۔ مبارک باد قبول فرمائیے۔ عہدِ حاضر میں ای بک کی شکل میں اشاعت ہی کسی کتاب کو عام کرنے کا بہتر طریقہ ہے۔
  10. یاز

    اور کتنے پاکستان ؟

    بھائی اسی طرح آگے بڑھا جائے گا۔ مباحثے ہوں گے تو ہی حل نکلے گا۔ اگر ہم محسوس کر سکیں تواندازہ ہو کہ شاید حل نکلنا شروع بھی ہو چکا ہو۔
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جی بالکل اکبر کا ہی عہد تھا۔برِصغیر میں گورننس کے ضمن میں چند بڑے کام شیر شاہ سوری اور اکبرِ اعظم کے دور میں ہی ہوئے تھے۔ اگر گورننس کی بات کی جائے تو مجھے برِصغیر کے حکمرانوں میں اکبر کا ثانی نہیں ملتا۔ یہ الگ بات کہ ہمیں پہنائی گئی مذہبی عینک کی وجہ سے اکبر ولن کے طور پہ دکھایا جاتا ہے اور...
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اب جواب درست ہے جناب۔ بہت خوب۔ میں نے کہیں پڑھا تھا (اگرچہ اس کی تصدیق نہیں کر سکا) کہ پٹواری سسٹم کے سلسلے میں ٹوڈرمل نے ابتدائی کام شیر شاہ سوری کی ہدایات پر کیا تھا۔ بعد میں شہنشاہ اکبر تخت نشیں ہوا تو اس نے بھی ٹوڈرمل کو ہی اسی کام کا ذمہ سونپا۔ ٹوڈرمل یقیناً ایک جینئس شخص تھا۔ اس نے اس وقت...
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میری معلومات کے مطابق اس کا سہرا کسی اور شخصیت کے سر ہے (تاہم ایسا ممکن ہے کہ میری معلومات غلط ہو)۔
  14. یاز

    اور کتنے پاکستان ؟

    اسی توڑ مروڑ کا ایک بہت بڑا نقصان یہ ہوا کہ جب آپ سچ کا گلا گھونٹتے ہیں تو ساتھ ہی آپ کو سوال کا بھی گلا گھونٹنا پڑتا ہے۔ وجہ یہ کہ من گھڑت فسانے ہر سوال کا جواب نہیں دے سکتے۔ ایک مثال پیشِ خدمت ہے میں جب کسی سے پوچھتا ہوں کہ 1940 میں قراردادِ پاکستان پیش ہوئی، اور 1947 میں پاکستان بن گیا۔ ان 7...
  15. یاز

    اور کتنے پاکستان ؟

    درست فرمایا بھائی۔ ایسا کم ہی اقوام یا ممالک میں ہوتا ہے کہ وہ اپنی تاریخ یا اپنی بنیاد کے بارے میں ہی مباحثے کر رہے ہوں۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ قوموں کی تاریخ ہوا کرتی ہے، چاہے جغرافیہ نہ بھی ہو (جیسے کرد، باسک، چیچن وغیرہ)۔ لیکن 14 اگست 1947 کو ایک ایسا ملک وجود میں آیا جس کا جغرافیہ تھا،...
  16. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بس ایسے ہی جملۂ معترضہ سمجھئے اس کو۔
  17. یاز

    اور کتنے پاکستان ؟

    اس سوال کا حتمی جواب دینا مشکل ہے، کیونکہ ہمیں معلوم تاریخ میں تمام حقائق کا ذکر کیا ہی نہیں جاتا۔ تاہم تجزیہ کی بنیاد پہ کچھ اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں 1946 یعنی جب کابینہ مشن پلان پیش کیا گیا، الگ الگ ممالک بننے کا فیصلہ اس سے کافی پہلے ہو چکا تھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ انگریز حکومت نے...
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    نوٹ: موجودہ حکومتی پارٹی کا اس سے تعلق نہیں ہے :ROFLMAO:۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ۔ کس شخص کو برِصغیر میں زمینوں کے ریکارڈ کے لئے پٹواری سسٹم کا بانی خیال کیا جاتا ہے؟
  20. یاز

    افتخار عارف جاہ و جلال دام و درم اور کتنی دیر۔ افتخار عارف

    بہت شاندار غزل ہے جناب۔ شیئر کرنے کا شکریہ راحیل فاروق بھائی! پوری غزل یہ رہی
Top