ہمارا تجزیہ یہی ہے کہ بہت خوب جناب۔ آپ نے خاصے جامع طریقے سے مختلف نکات پہ روشنی ڈالی ہے۔ میں بھی تقریباً سبھی نکات سے متفق ہوں۔
کافی حد تک متفق۔ لیکن یہ موضوع ایک جملے میں نہیں سمیٹا جا سکتا، بلکہ ایک طویل بحث کا متقاضی ہے۔ اس کو کسی اچھے وقت کے لئے اٹھا رکھتے ہیں۔
بالکل متفق۔ اس طرح کی باتوں...