حسن بھائی! اس نام کی جھیل تو نہیں سنی۔ البتہ سوات کے قرب و جوار میں مشہور مہوڈنڈ جھیل ہے، اس کے علاوہ جہاز ڈنڈ اور نیل ڈنڈ نامی دور افتادہ جھیلیں بھی سوات کے علاقہ میں ہی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ جس جھیل کا نام آپ بتا رہے ہیں، وہ کسی اور نام سے بھی مشہور ہو۔ جیسے جہاز ڈنڈ جھیل کا زیادہ مشہور نام کٹورا...