نتائج تلاش

  1. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یا وفا خود نبود در عالم یا مگر کس دریں زمانہ نہ کرد (شیخ سعدی) یا تو وفا کبھی دنیا میں تھی ہی نہیں، یا شاید کسی نے اس دور میں (وفا) کی ہی نہیں ہے۔
  2. یاز

    آج کی تصویر

    یہ سحرانگیز اور خوابناک جگہ کرمبر جھیل ہے۔ تارڑ صاحب نے اس کی ٹریکنگ کی داستان "یاک سرائے" نامی کتاب میں لکھی تھی۔ چند سال قبل ہم بھی تارڑ صاحب سے متاثر ہو کر کرمبر کی ٹریکنگ کو نکلے، لیکن زخمی ہونے کی وجہ سے بروغل سے کچھ پہلے واپس لوٹنا پڑا۔ باقی ٹیم نے البتہ مشن مکمل کیا۔ کرمبر کی ایک اور تصویر
  3. یاز

    آج کی تصویر

    یہ ہوتا ہے ایئرکنڈیشنڈ رکشا!!
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راہ میں ان سے ملاقات ہو گئی۔۔۔جس سے ڈرتے تھے، وہی بات ہو گئی وغیرہ وغیرہ
  5. یاز

    بہت ہی زبردست بات شیئر کی ہے جناب۔ جزاک اللہ

    بہت ہی زبردست بات شیئر کی ہے جناب۔ جزاک اللہ
  6. یاز

    گوگل کیا کیا حیرت انگیز لانے والا ہے

    آج کے دور میں جنابِ گوگل اس مصرعے کی عملی تفسیر ہیں کہ محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دد پتی بھی ایک عمدہ آپشن ہے ویسے۔
  8. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    تھوڑا سا مزید زور لگانے پہ ٹریک کا اصل نام بھی بآسانی سرچ ہو جانا تھا۔ کہنے کو اس کو نانگا پربت ٹریک یا اراؤنڈ نانگا پربت ٹریک بھی کہہ لیتے ہیں، لیکن اس ٹریک کا مشہور نام میزینو پاس ٹریک ہے۔ Around Nanga Parbat Mazeno Pass Trek آپ کی یہ بات بالکل درست ہے کہ یہ ٹریک نانگا پربت کے گرد مکمل چکر...
  9. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ واقعی کسی جگہ کا نام ہے۔ شاہکوٹ کے نزدیک ہی ہو شاید۔
  10. یاز

    آج کی تصویر

    دیوسائی، پاکستان
  11. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے اس مار پیٹ کا زیادہ تعلق سیاسی انتقام سے تھا :heehee:۔
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں اس ٹریک کا نام بتائیے جس میں نانگاپربت کے گرد تقریباً پورا چکر کاٹا جاتا ہے۔ (یہ کافی انوکھی بات ہے، کیونکہ اس کے علاوہ دنیا میں کسی 8000m+ والے پہاڑ کا احاطہ کرنے والا کوئی ٹریک نہیں ہے)۔
  13. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہاہاہا۔ ایں کمال است :rollingonthefloor:
  14. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہاہاہا۔ ویسے ڈائیلاگ ہٹا دیئے جائیں تو یہ ضیاء دور کی حقیقی تصویر ہے، جب سیاسی کارکنوں کو ٹکٹکی پہ باندھ کے کوڑے لگائے جاتے تھے۔
  15. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس پہ غور کیا تو پتا چلا کہ یہ تصویر بھی فوٹو شاپ شدہ ہے۔
  16. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شکریہ جناب۔ مجھے بیٹل آف برلن کی بابت پہلے علم نہیں تھا۔ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں جنگوں میں تقریباً برابر برابر (یعنی بے تحاشا) فوج مدِ مقابل ہوئی تھی۔
  17. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی بھائی، بالکل ایسا ہی ہے۔ ٹائر پنکچر شاپ کے پیچھے ریلوے لائن ہے اور اس کے پیچھے یونیورسٹی ہے۔ اس تصویر میں اصل دلچسپ یا غمناک پہلو یہ ہے کہ "شکاگو" کی یونیورسٹی کا یہ کیمپس اشتہاری بورڈ کی چوڑائی جتنا ہی ہے۔
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت خوب جناب۔ جواب درست ہوا۔ سٹالن گراڈ کی لڑائی میں دونوں فریقین کی جانب سے مجموعی طور پر بیس لاکھ کے لگ بھگ سپاہ نے حصہ لیا۔ اسی معرکے میں کامیابی نہ ہونے اور بے تحاشا انسانی وسائل کے ضیاع کو جرمنی کی روسی محاذ پہ شکست کی اہم وجوہات میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔
Top