میں نے کہیں سنا تھا کہ ایدھی فاؤنڈیشن آڈٹ کرانے پہ راضی نہیں، اس لئے نوبیل کی دوڑ سے باہر ہے۔ ویلفیئر تنظیمات کے آڈٹ نہ کرانے کی ممکنہ وجوہات عطیہ جات کے ذرائع وغیرہ ہوتے ہیں۔
نوٹ: اس بات سے ایدھی صاحب پہ تنقید یا ان کو غلط ثابت کرنا مقصد نہیں ہے۔ ایدھی صاحب بہت نیک کام کر رہے ہیں۔ اللہ ان کو...
نمک اور پانی سادہ دودھ میں ملائیں تو اس کو کچی لسی کہتے ہیں۔ دہی کی جاگ لگا کے جس کو مدھانی میں رڑکا جائے، وہ دوسری قسم کی لسی ہے۔ اگرچہ کہ اس کے لئے پکی لسی کی اصطلاح استعمال نہیں ہوتی۔
اس تصویر نے 2014 کے وکی پیڈیا کے مونومنٹس کے فوٹوگرافی کے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی۔ یہ یوکرائن میں "ہولی ماؤنٹین لاورا" نامی موناسٹری کی تصویر ہے۔
اس لڑی میں دلچسپ اور معلوماتی تصاویر شیئر کی جا سکتی ہیں۔ تصاویر کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہیں جیسے تاریخی، مثبت، مزاحیہ، حیران کن، حالاتِ حاضرہ وغیرہ وغیرہ
پہلی تصویر یہ رہی
موٹروے پولیس کے اہلکار ایک بزرگ شہری کی مدد کرتے ہوئے۔ ایک اہلکار پنکچر شدہ ٹائر تبدیل کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اہلکار بزرگ...