نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت خوب جناب۔ جواب درست ہوا۔ شمالی و جنوبی کوریا کا بارڈر صرف 250 کلومیٹر طویل ہے، لیکن 1950 کی دہائی کی جنگ کے بعد سے اس سرحد کے دونوں جانب ایک ملین سے زیادہ فوج تعینات ہے۔
  2. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یقین نہیں آتا کہ یہ اصل اشتہار ہی ہو گا۔
  3. یاز

    لڑی کی تلاش میں مدد چاہیے

    کچھ احباب نے تو لڑی اور لڑکی کو ایسا مکس اپ کیا کہ "زیرِ نگرانی لڑکیاں" اور "اس لڑکی کو نظرانداز کریں" نما اصطلاحات کو بھی فورم کے آئین کا حصہ سمجھتے رہے۔ :biggrin:
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست نہیں ہے۔ پاکستان اور بھارت کی سرحد پر تو فوجیں ہیں ہی نہیں۔ معاہدے کے مطابق صرف پیراملٹری فورسز ہیں یعنی رینجرز اور بی ایس ایف۔
  5. یاز

    لڑی کی تلاش میں مدد چاہیے

    یعنی کہ آپ دونوں احباب "بھی"!! :sarcastic: گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں۔۔۔۔ وغیرہ
  6. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    کیا یہ سوال مکمل ہو چکا ہے یا ہنوز جواب طلب ہے؟
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کو یہ لڑی بے تحاشا ویران کیوں ہو جاتی ہے؟
  8. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال کن دو ممالک کی باہمی سرحد پہ سب سے زیادہ فوجیں تعینات ہیں؟
  9. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بنگلور والے بھی اپنے پیروں پہ کلہاڑی مارنے کو تیار تھے، لیکن ویرات کوہلی پھر آڑے آیا۔
  10. یاز

    کیسی معافی جناب؟

    کیسی معافی جناب؟
  11. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میرود بے رویِ پوش ایں آفتاب فرطِ نورِ اُو ست رُویش را نقاب (مولانا رومی) یہ سورج بغیر نقاب کے چلتا ہے، (کیونکہ) اس کے نور کی زیادتی ہی اس کے چہرے کا نقاب ہے۔
  12. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    سکور کارڈ دیکھ کر لگ تو یوں رہا تھا جیسے حیدر آباد نے رضاکارانہ طور پہ میچ طشتری میں رکھ کر کولکتہ کو پیش کیا ہو۔
  13. یاز

    محفل چائے خانہ

    در بزمِ دور یک دو قدح در کش و برو :bringiton::martiniglass:
  14. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زعمر بر خورد آنکس کہ در ہمہ صفتے نخست بنگرد آنگہ طریق آں گیرد (حافظ شیرازی) اپنی زندگی سے وہ شخص فائدہ اٹھاتا ہے جو کہ تمام معاملوں میں پہلے غور کرے اس کے بعد اسکا راستہ اختیار کرے۔
  15. یاز

    محفل چائے خانہ

    بہت خوب جناب۔ لیکن ویسے حافظ کے ساتھ تو جام ہی جچتا ہے۔ ساقی اگرت ہوائے ماہے جز بادہ میا رپیشِ ما شے (اے ساقی! اگر تجھے ہم سے محبت ہے، تو شراب کے علاوہ ہمارے سامنے کچھ نہ لا)۔
Top