نتائج تلاش

  1. یاز

    ایکس مین - اپاکولیپس

    شکریہ جناب۔ میں نے ابھی تک تو ایکس مین سیریز کی کوئی مووی نہیں دیکھی۔ ارادہ ہے کہ کبھی موڈ بنا تو ابھی تک کی سب اقساط یکبارگی ہی دیکھی جائیں۔
  2. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    وہی ہوا، یعنی اینڈرسن اور براڈ کی جوڑی ایک بار پھر سری لنکن بلے بازوں پہ ٹوٹ پڑی۔ سری لنکا 90 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ۔
  3. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    تصویر نہیں کھل رہی جناب۔
  4. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایسی شخصیات کے لئے عموماً دانشور کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ ویسے پریشان خٹک صاحب ماہرِ تعلیم، گومل یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، شاعر، ادیب وغیرہ کہلاتے تھے۔ اس ربط پہ ایک خبر میں ملاحظہ کریں۔
  5. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    جمی صاحب نے شناکا صاحب کا بھی چھناکا بجا دیا۔
  6. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    جیمز اینڈرسن نے بھی ایک سنگِ میل عبور کر ہی لیا۔ میتھیوز کی وکٹ کے بعد اینڈرسن کی وکٹس کی تعداد 435 ہو گئی ہے۔ کپیل دیو کی 434 وکٹوں کے عدد کو عبور کرنے کے بعد اب جیمز اینڈرسن ٹاپ وکٹ ٹیکرز میں چھٹے نمبر پہ براجمان۔
  7. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    لیکن اصل کامیابی دورِ جدید کی سوئنگ باؤلنگ کے فسوں گر جمی اینڈرسن کو ہوئی ہے، جس نے میتھیوز کا دھڑن تختہ کر دیا۔
  8. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    اعلیٰ کوشش ہے جناب، لیکن سب میرے کاندھوں پہ ڈال کے آپ تارکِ لڑی نہیں ہو سکتے :heehee:۔ کم از کم اس لڑی کے شعبہء سپورٹس کی وزارت و نظامت آپ سنبھالیں :bringiton:۔ باقی ہم سب دیکھ لیویں گے۔
  9. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ایک تو سری لنکا کی بیٹنگ ویسے ہی فارغ تر ہے۔ اوپر سے جیمز اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کی تباہ کن جوڑی اور وہ بھی اپنے ہوم گراؤنڈ پہ۔ لہٰذا لنکن لیڈ کی باتیں تو ایسے ہیں جیسے خواب کی باتیں وغیرہ۔
  10. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    اس سیریز کے لئے بھارت سے بندے بھرتی کروائے ہیں لنکا والوں نے :biggrin:۔
  11. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    ہاہاہا۔ مجھے یاد ہے جو آپ نے کسی اور لڑی میں بیان فرمایا تھا :noxxx:۔
  12. یاز

    فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے -

    یہ مراسلہ متفق، پرمزاح، معلوماتی، غمناک وغیرہ ہے۔ :rollingonthefloor:
  13. یاز

    مبارک جناب۔

    مبارک جناب۔
  14. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    بیئرسٹو کی سنچری مکمل۔ یہ ایک عمدہ اور گراں قدر اننگز ہے۔
  15. یاز

    فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے -

    فٹنس کے معیار پہ صرف اندھیرا ہی ڈالا جا سکتا ہے جناب۔
Top