نتائج تلاش

  1. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    سٹورٹ براڈ بھی آؤٹ۔
  2. یاز

    فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے -

    یعنی اس میں بھی شکریہ راحیل شریف!!! :thinking:
  3. یاز

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    عمدہ سلسلہ ہے جناب۔ فی الحال تو ایک ہی شعر ذہن میں آ رہا ہے جو مرزا رفیع سودا کی ایک غزل کا مقطع ہے۔ مزید اشعار بھی پڑھے یا یاد آئے تو شیئر کروں گا۔ مرزا سودا فرماتے ہیں غرض یہ وہ غزلِ قطع بند ہے سودا کہ اس کی قدر کوئی کیا جز انوری جانے
  4. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    دوسرے دن کے کھیل میں انگلینڈ کی پوزیشن بتدریج مستحکم کی جانب گامزن۔ مجموعی سکور 206 رنز 5 وکٹوں کے نقصان پر۔ بیئرسٹو اور ایلکس ہیلز کے درمیان 123 رنز کی شراکت ہو چکی ہے اور دونوں کھلاڑی بالترتیب 84 اور 75 پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
  5. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    یعنی اس سے ایک طریقہ تو یہ سامنے آتا ہے کہ بیٹسمین چوتھا رن بھاگ رہے تھے کہ اوور تھرو کا چوکا بھی ہو گیا۔ یوں مجموعی طور پر 8 رنز بن گئے۔ اس کے علاوہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بیٹسمین تیسرا رن بھاگ رہے ہوں اور فیلڈر کی تھرو وکٹوں کے پیچھے رکھے ہیلمٹ کو جا لگے۔ (میرا خیال ہے کہ ہیلمٹ کو گیند لگ جانے...
  6. یاز

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    چاند کا حسن بھی زمین سے ہے چاند پر چاندنی نہیں ہوتی (ابنِ صفی)
  7. یاز

    یونہی وابستگی نہیں ہوتی

    واہ واہ۔ کیا ندرتِ خیال ہے۔ شراکت کا شکریہ جناب۔
  8. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    اصل یادِ ماضی تو یہ رہی
  9. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    چند غزلیات ملی ہیں۔ ذیلی روابط ملاحظہ کیجئے۔ ربط 1 ربط 2 ربط 3 ربط 4
  10. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    معین اختر زیبا شہناز کے ساتھ معین اختر اور عالمگیر رنگیلا کمال احمد رضوی اور اداکار ننھا مشہور کامیڈی پروگرام الف نون میں
  11. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    بچپن کی یادوں میں بھی تو یادیں ہو سکتی ہیں :cool:۔
  12. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    فیس بک البم کے مطابق یہ باراک اوبامہ کی 1981 میں کراچی میں دوست کے ساتھ لی گئی تصویر ہے 1980 کی دہائی کے مشہور کامیڈی شو ففٹی ففٹی کی ٹیم طارق عزیز اور اداکارہ دیبا اپنے وقت کے مشہور پروگرام نیلام گھر میں آغا شورش کاشمیری ابنِ صفی
  13. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    کراچی 1910 میں لیاری 1930 میں برنس روڈ کراچی 1963 میں حبیب بینک پلازہ 1960 کے قریب زیرِ تعمیر جنابِِ الطاف حسین 1977 میں
  14. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    میرے قیاس کے مطابق صاحبِ لڑی شخصی یا ذاتی حافظے کی جگہ قومی اور اجتماعی حافظے کی دکھتی رگوں کو چھیڑ رہے تھے۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر بہشت چونسہ کے بارے میں سنا ہے کہ یہ دنیائے آم کا بے تاج بادشاہ ہے۔
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تربوز بھی خاصا مقبولِ عام پھل ہے ویسے تو۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    امرود بھی اچھا میوہ ہے، اگرچہ آم جتنا مقبول نہیں۔
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ویٹی کن سٹی سٹیٹ
  19. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    ایک تو یہ کہ تصاویر لینا ایک اہم عمل ہوتا تھا، یعنی دھڑا دھڑ روزانہ تصاویر نہیں لی جاتی تھیں تو تصاویر سے پہلے کچھ تیاری وغیرہ بھی کی جاتی ہو شاید۔ دوسرے یہ کہ آج کی نسبت میونسپلٹی کا تصور کافی بہتر تھا اس زمانے میں۔ اور شاید شاپنگ بیگ اس وقت تک ایجاد یا عام نہیں ہوئے تھے۔
  20. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    شاید بلال احمد نامی سنگر ہے۔ میں نے اس کا نام نہیں سنا ویسے۔
Top