نتائج تلاش

  1. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عقل راہِ ناامیدی کے رَوَد عشق باشد کاں طرف برسر دَوَد (مولانا رومی) عقل ناامیدی کے راستے پر کب دوڑتی ہے۔ یہ عشق ہی ہے جو اس راستے پہ سر کے بل دوڑتا ہے۔
  2. یاز

    عقل راہِ ناامیدی کے رَوَد۔۔۔۔ عشق باشد کاں طرف برسر دَوَد ۔۔ (مولانا رومی)

    عقل راہِ ناامیدی کے رَوَد۔۔۔۔ عشق باشد کاں طرف برسر دَوَد ۔۔ (مولانا رومی)
  3. یاز

    موسموں اور مہینوں کے نام

    حافظ از بادِ خزاں در چمنِ دہر مرنج فکرِ معقول بفر ما گلِ بے خار کجاست (حافظ شیرازی) اے حافظ! زمانے کے چمن میں خزاں کی ہوا سے رنجیدہ نہ ہو۔ بات سچ ہے کہ بغیر کانٹے کا پھول کہاں ہوتا ہے؟
  4. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیمنِ عشق بہمت رسیدۂ اے دل زراہ ہائے خطا آمدی براہِ صواب (حافظ شیرازی) اے دل! عشق کی برکت سے تو باطن تک پہنچا ہے۔ غلط راستے سے تو صحیح جگہ پر پہنچا ہے۔
  5. یاز

    موسموں اور مہینوں کے نام

    بلبل بنالہ در چمن آمد بہ صبح دم از وصلِ گل ہمی شدہ اندر خزاں جدا (حافظ) صبح کے وقت بلبل چمن میں نالہ کرتی ہوئی آئی، خزاں کے موسم میں پھول کے وصل سے جدا ہو کر۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے خیال سے پہلی تحریک تو 1952 میں شروع ہوئی تھی۔ سوال کا دوسرا حصہ شاید کسی حتمی جواب کا حامل نہ ہو، مختلف طبقات اس پہ مختلف اعدادوشمار کا دعویٰ کر سکتے ہیں جو چند ایک سے لیکر ہزاروں لاکھوں تک ہو سکتا ہے۔ اس لئے گزارش ہے کہ اس کو سوال کا حصہ نہ بنایا جائے۔
  7. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    محترم و مکرم بھائی! کیا ہم نے آپ کو اس سے روکا؟ یا تخصیص کے ساتھ آپ کو نشان زد کر کے کچھ بات کی؟ ہمارا نالہ تو بس اس لڑی کی آخری رسومات وغیرہ کی بابت تھا۔ تاہم آپ کو برا لگا تو ہم خلوصِ دل سے معذرت خواہ ہیں۔
  8. یاز

    موسموں اور مہینوں کے نام

    :) دسمبر کھپے جی۔ محمد تابش صدیقی
  9. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ تو خوش آئند بات ہے۔ ورنہ مجھے تو لگا تھا کہ اس لڑی کا اختتام بھی ڈک ورتھ لیوس نظام کی رُو سے کرنا پڑے گا۔
  10. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اور یہ لڑی بھی پرواز کے لئے ایک دم تیار!! جوتم پیزار وغیرہ :atwitsend:
  11. یاز

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    لگتا ہے کہ یہ سروے بھی کھلوانا پڑے گا۔ خصوصاً اگر سنگاکارا کا مینڈیٹ چوری ہوا تو پھر۔۔۔۔
  12. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بہت مناسب جناب۔ امید ہے کہ آئندہ بھی دکھائی نہیں دیں گی۔ توجہ دلانے کا شکریہ :)۔
  13. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    محوِ حیرت ہے ثریا رفعتِ پرواز پر۔ :applause: ویسے اسی طرح کا فارمولا مرد حضرات کے بارے میں ہوتا تو زیادہ تر کا آخر میں صفر باقی رہتا، یا منفی میں کچھ باقی رہتا :sarcastic:۔
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست ہے جناب۔ اس سے پہلے ROC یعنی ری پبلک آف چائنہ کے پاس اقوامِ متحدہ کی ممبرشپ تھی، جس کو ہم تائیوان کے نام سے جانتے ہیں۔ خیال رہے کہ ماؤزے تنگ کے انقلاب والی سول وار کے نتیجے میں چیانگ کائی شیک وغیرہ نے تائیوان میں ری پبلک آف چائنہ کے نام سے حکومت بنا لی تھی۔
Top