میرے ناقص علم کے حساب سے یہ ترجمہ حقیقت کے قریب ترین ہی لگتا ہے۔ لیکن ایک سوال نما خیال یہ بھی ہے (جو کہ یقیناً غلط بھی ہو سکتا ہے) کہ کلٹ مذہب کے علاوہ بھی ہو سکتا ہے۔ جیسے ٹیرنٹینو کی فلمیں بذاتِ خود ایک کلٹ ہیں۔ اسی طرح رام گوپال ورما کی کچھ فلموں کو بھی ایک الگ کلٹ قرار دیا جا سکتا ہے۔
دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق ۔ 1
کچھ عرصہ قبل جارج آرویل جیسے نابغہ روزگار اور جینئس مصنف کی کتاب "اینیمل فارم" پڑھتے ہوئے میں سوچ رہا تھا کہ کیا اس طرح کا کوئی جینئس ہمارے ہاں بھی پیدا ہوا ہو گا۔ کافی غور کیا، لیکن کوئی خاص نام ذہن میں نہ آیا۔ پھر ایک دن ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب دو...
رہی سہی کسر گجراتی بلے بازوں کے منہ توڑ جواب نے پوری کر دی۔ جی ہاں، گجراتی بلے بازوں نے اپنے گیندبازوں کو منہ توڑ جواب دیا اور فقط 104 پہ آل آؤٹ کر لیا۔
بہت شکریہ۔ لیکن سہواً دوسری لڑی کا شعر اس لڑی میں لکھ دیا تھا :nailbiting:۔ اب تدوین کر کے اصلاح کر دی ہے۔ اگر آپ بھی اقتباس کی تدوین کر لیں تو عین نوازش ہو گی:happy:۔