سنگاکارا کھپے۔
سنگاکارا کا ابتدائی انداز ٹیسٹ کرکٹر کا تھا، لیکن اپنے کیریئر کے آخری چھ سالوں میں سنگاکارا ایک باکمال ون ڈے پلیئر کے طور پہ سامنے آیا۔ اگر کسی ایک میچ کو سنگاکارا کی اس کایاپلٹ کا نقطہء آغاز قرار دیا جائے تو وہ یہ میچ ہو گا۔
سنگاکارا کے ون ڈے کیریئر کی میچ وائز کارکردگی کا گراف...