نتائج تلاش

  1. یاز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    چند حقیر سی شراکت ہماری جانب سے بھی یہ چھوٹی سی گیجٹ بیرومیٹریک آلٹی میٹر ہے۔ جو کہ ہوا کے دباؤ کی مدد سے سطح سمندر سے بلندی کی نشاندہی کرتی ہے۔
  2. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    اسی ٹک ٹک کو ہم تو "ٹک ٹک دیدم، دم نہ کشیدم" کی صورت دیکھیں گے انشاءاللہ۔
  3. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ایلسٹر کک 2013 کی شروعات تک جس فارم میں تھا، لگ رہا تھا کہ اسی سپیڈ سے رنز کرتا گیا تو ٹنڈولکر کا ریکارڈ خطرے میں ڈال سکتا تھا۔ زیادہ رنز کا بھی اور زیادہ سنچریوں کا بھی۔ لیکن اس کے بعد یہ سخت آؤٹ آف فارم ہو گیا۔ دو ڈھائی سال کی پھسڈی پرفارمنس کے بعد گزشتہ سیریز میں پاکستانی ٹیم نے اس کی فارم کے...
  4. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر پیاز کاٹنے کے بعد ہی ثمرین آپی چائے لے کے آ سکتی ہیں۔
  6. یاز

    یوئیفا یورپا لیگ

    معذرت جناب۔ مجھے نہیں لگتا کہ میں نے یہ میچ دیکھا ہو گا۔
  7. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    اعدادوشمار کے لحاظ سے ایک اہم بات یہ ہے کہ ایلسٹر کُک کو 36 رنز درکار ہیں ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے لئے۔ اس کے علاوہ رنگانا ہیراتھ کو 3 وکٹیں درکار ہیں 300 وکٹوں کا سنگِ میل پانے کے لئے۔
  8. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    آج یعنی 19 مئی سے سری لنکا اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز انگلینڈ میں شروع ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ سابقہ تمام سیریز کی طرح یہ سیریز بھی دلچسپ ثابت ہو گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہو گا۔ عبداللہ محمد صاحب! آپ کی ماہرانہ رائے کیا کہتی ہے اس سیریز کے بارے میں؟
  9. یاز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    کیا اس ویک اینڈ تک توسیع ہو سکتی ہے؟
  10. یاز

    یوئیفا یورپا لیگ

    ہمارے کمک لے کر پہنچنے سے پہلے ہی میچ کا دھڑن تختہ ہو چکا تھا۔ ہن ساڈا کی قصور؟
  11. یاز

    دائرہ حلقۂ پرکار بنا دیتا ہے ۔ م م مغل

    بہت شاندار غزل ہے فاتح بھائی۔
  12. یاز

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    زبردست جناب۔ کمال کی آمد ہوئی ہے۔
  13. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    جواب میں کنگز الیون نے بھی پیٹنے سے شروعات کی ہے، تاہم ابھی بھی مطلوبہ رن ریٹ سے کافی پیچھے ہیں۔
  14. یاز

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    اس بات کا کھوج لگانے کو میں نے ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب کی تین کتب ڈاؤن لوڈ کر کے ان کا بیشتر حصہ پڑھا ہے۔ من کی دنیا ۔ یہ 1960 میں لکھی گئی۔ یہ روحانیات اور تصوف سے متعلق ہے تاریخِ حدیث ۔ یہ کتاب 1969 میں لکھی گئی۔ یہ حدیث کے موضوع پہ ہے اور دو اسلام کے موضوع کے قریب ترین ہے۔ میری آخری کتاب ۔...
  15. یاز

    دعا

    کیفی اعظمی نے درج ذیل دعا اپنی بیٹی اور مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کی سالگرہ کے موقع پر کہی تھی اب اور کیا ترا بیمار باپ دے گا تجھے بس اک دعا کہ خدا تجھ کو کامیاب کرے وہ ٹانک دے ترے آنچل میں چاند اور تارے تو اپنے واسطے جس کو بھی انتخاب کرے
  16. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    15 اوورز کے اختتام پر 211 رنز بنا لئے گئے ہیں۔ بڑا مارا ہے ظالموں نے۔
  17. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آج تو گیل اور کوہلی نے کنگز الیون پنجاب کو دل کھول کر پیٹ لیا ہے۔
  18. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    سنگیتا بجلانی یا نرگس فاخری کے متعلق بھی روشنی سُٹیں!
  19. یاز

    یہ تو عرصہ ہوا متروک ہو چکے۔ اب تو پینٹیم اور سیلیرون کو بھی کوئی نہیں پوچھتا جناب۔

    یہ تو عرصہ ہوا متروک ہو چکے۔ اب تو پینٹیم اور سیلیرون کو بھی کوئی نہیں پوچھتا جناب۔
  20. یاز

    تاسف محفلین جنید اختر کے لئے دعائے مغفرت کریں

    اوہ۔ مجھے اس لڑی کی بابت علم نہیں تھا۔ ناظمین سے اس کو ضم کرنے کی درخواست روانہ کرتا ہوں۔
Top