نتائج تلاش

  1. یاز

    اسرارِ دلست در رہِ عشق ۔۔ بہتر ز ہزار حاتمِ طے

    اسرارِ دلست در رہِ عشق ۔۔ بہتر ز ہزار حاتمِ طے
  2. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر دل کہ زجاں نداردت دوست میداں بہ یقیں کہ جاں ندارد (حافظ شیرازی) جو دل کہ جاں سے تجھے دوست نہ رکھے۔ سمجھ لے کہ یقیناً اس میں جان نہیں ہے۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شدید ترین گرمی میں موسم سرد صرف اے سی کے سامنے ہی ہو سکتا ہے۔
  4. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صورتِ آتش بود پایانِ دیگ معنیِ آتش بود در جانِ دیگ (مولانا رومی) آگ کی صورت دیگ کے نیچے ہوتی ہے۔ آگ کا باطن دیگ کے اندر ہوتا ہے
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری سی ہونے لگی ہے ز کی۔
  6. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ابتدائی پانچ وکٹیں جلد گر جانے کے بعد ایلکس ہیلز اور جونی بیئرسٹو انگلینڈ کی ڈولتی کشتی کو سہارا دیتے ہوئے۔ 5 وکٹس پر 171 سکور ہو چکا ہے۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے نمٹنا اب چنداں مشکل نہیں۔ چائے کی چسکی لیں اور سیدھا ز پہ جمپ مار لیں۔
  8. یاز

    محفل چائے خانہ

    کافی کے شائقین کے لئے کہا جا سکتا ہے کہ ہمارے لئے چائے ہی کافی ہے :cool:۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاصی چائے زدہ لڑی ہو چکی ہے یہ۔
  10. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    اب یہ خبر واقعی غمناک، نمناک، افسوس ناک، حیرت ناک وغیرہ ہے۔ وہ یہ کہ جو روٹ کی وکٹ بھی گرا لی گئی۔ انگلینڈ 51/3۔ یہ مزہ ہے ٹیسٹ کرکٹ کا۔ 20 اوورز کی خاموش کرکٹ کے بعد اچانک دھماکہ خیز سیشن شروع۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے لانے کے لئے ث سے نام شروع ہونا کوئی شرط نہیں ہے ویسے۔
  12. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    جی جی۔ وہ تو میں بھی سمجھ گیا تھا :)۔ میرے لئے بھی اس وکٹ کا گرنا غمناک ہی تھا کہ میں تو کب سے اس انتظار میں بیٹھا تھا کہ کک کے 10000 مکمل کروا کے ہی اٹھوں گا، لیکن :brokenheart2:۔
  13. یاز

    محفل چائے خانہ

    چائے کی سپلائی بحال رہے تو اس چائے خانے کی رونقیں بھی بحال رہ سکتی ہیں۔
  14. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ایک اور نمناک خبر یہ ہے کہ دوسری وکٹ بھی گرا لی گئی ہے۔ کامپٹن صاحب نقشِ آفریدی پہ چلتے ہوئے صفر کا مجموعہ تھامے پویلین واپس۔
  15. یاز

    محفل چائے خانہ

    اطلاعات کے مطابق پاک ٹی ہاؤس کو تو ری نیو کر کے رونقیں بحال کرا دی گئی ہیں۔
  16. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    کک کی وکٹ گرا لی گئی۔ کک کو ابھی بھی 20 رنز مزید درکار ہیں، 10 ہزار کا ہدف پانے کے لئے۔
  17. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    بقول شاعر ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی :cool:
  18. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    فائدہ اٹھا تو رہے ہیں۔ کم رفتار سے رنز کھانا بھی فائدہ ہی سمجھیں بھائی :D۔
  19. یاز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    اور یہ بے ہنگم و بے ڈھنگم چیز الیکٹرانک جیک ہے۔ یہ گاڑی کی بیٹری سے چلتا ہے اور برقی توانائی کو حرکی توانائی میں تبدیل کرتے ہوئے گاڑی کو مطلوبہ بلندی تک اٹھا سکتا ہے۔ ویسے تو الحمدللہ ہماری گاڑی کا ٹائر گزشتہ 3 سال میں ایک ہی بار پنکچر ہوا ہے، لیکن جب پنکچر ہوا تھا تو ہاتھ سے گھمانے والے جیک میں...
  20. یاز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    اور یہ چھوٹی سی گیجٹ آن بورڈ ڈائگناسٹک سکینر ہے جو کہ OBD-2 پروٹوکول کی حامل گاڑیوں کے ساتھ اٹیچ کی جا سکتی ہے۔ یہ مختلف پیرامیٹرز کا ڈیٹا بلیوٹوتھ کے ذریعے نشر کرتی ہے، جس کو لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ یا موبائل کے لئے میسر مختلف ایپس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
Top