نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے علم کے مطابق جواب درست نہیں ہے۔
  2. یاز

    تاسف محفلین جنید اختر کے لئے دعائے مغفرت کریں

    السلام علیکم یہ خبر پانچ ماہ پرانی ہے۔ لیکن اس سے پہلے شیئر کرنے کی ہمت نہیں ہوئی۔ موزمبیق سے آن لائن آنے والے اردو محفل کے رکن جنید اختر ایک اور فورم کے بھی رکن تھے اور کچھ اسی وساطت سے میرے پاس فیس بک پہ بھی ایڈ تھے۔ 19 دسمبر 2015 کو ان کے فیس بک اکاؤنٹ سے ان کے والد صاحب نے پوسٹ کی کہ جنید...
  3. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ماضی میں بھی دیکھیں ذرا۔
  4. یاز

    بتاتے ہوئے کلیجہ پھٹتا ہے بھائی۔ https://www.facebook.com/jums1980

    بتاتے ہوئے کلیجہ پھٹتا ہے بھائی۔ https://www.facebook.com/jums1980
  5. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    ایک بال پر 8 سے زیادہ رنز بنانے کا ایک طریقہ تو یہ ہے کہ اوور تھروز کے باعث کسی بھی تعداد میں رنز بنائے جا سکتے ہیں۔
  6. یاز

    تعارف بندہ ناچیز کا تعارف

    وعلیکم السلام محفل پہ خوش آمدید جناب۔
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کس شخصیت نے پہلی بار روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے یا اصطلاح کا تذکرہ کیا؟
  8. یاز

    ناروے کو 202 واں جنم دن مبارک!

    بہت زبردست کوریج ہے عارف بھائی۔ ہماری جانب سے بھی ناروے اور نارویجنز کو قومی دن کی مبارک باد۔
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ^^ ویسے شناختی علامت ماتھے پر نشان کی بجائے روٹی، کپڑا اور مکان لکھنے سے یہ شناختی کارڈ زیادہ عوامی اور جمہوری دکھائی دیتا :D۔
  10. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    زبردست جناب۔ جواب درست ہے۔ شناختی کارڈ نمبر 1 "قائدِ عوام" کا ہی تھا۔
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال بھی اس سے ملتا جلتا۔ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ تو دس بارہ سال پہلے کی بات ہے۔ اس سے پہلے شناختی کارڈ کا جو نظام تھا، اس میں شناختی کارڈ نمبر 1 کس مشہور شخصیت کا تھا؟
  12. یاز

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    بہت شاندار غزل ہے راحیل بھائی۔ باکمال!
  13. یاز

    تعارف سلام

    وعلیکم السلام۔ محفل پہ خوش آمدید۔ کچھ مزید تعارف بھی تو بیان فرمائیے۔
  14. یاز

    مبارکباد الف نظامی بھائی کو مبارکباد

    بہت مبارک ہو الف نظامی صاحب گیارہ ہزاروی منصب پہ فائز ہونے پر۔
  15. یاز

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    چہار ہزاری سنگِ میل عبور کرنے پہ بہت مبارک ہو صائمہ شاہ صاحبہ۔
  16. یاز

    ایرانی آذربائجان کے دیہاتی بچے

    بہت خوبصورت اور دیدہ زیب تصاویر ہیں جناب۔ ایرانی آذر بائیجان بلکہ کیسپئن کے نزدیکی تمام علاقے ہی جنت نظیر ہیں۔
  17. یاز

    تعارف السلام و علیکم

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید جناب۔
  18. یاز

    تعارف مُرید باقرؔ انصاری

    وعلیکم السلام جناب۔ اردو محفل پہ خوش آمدید۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مراسلہ نمبر 2 یعنی جس کو آپ نے کوٹ کیا ہے، یہ تو میں نے چند فورمز میں جا کے وہاں لڑیوں کو تاریخِ ابتداء کے حساب سے ترتیب والی آپشن سلیکٹ کر کے سب سے پہلی لڑی دیکھی تو اس کا پہلا مراسلہ یہ دکھائی دیا۔ یہ اندازہ تو تھا ہی کہ ابتدائی کچھ لڑیاں اعلانات والے فورم میں ہوں گی، تو وہیں سے ہی یہ مراسلہ...
Top