مل گیا (شاید)
یہ رہا مراسلہ نمبر 1۔
یہ بھی جناب نبیل صاحب نے ہی ارسال کیا تھا اور اس تاریخی مراسلے کی تاریخ تھی 2 جولائی 2005۔
یہ ایک مختصر مراسلہ تھا، اور اس کے انداز سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس سے پہلے بھی کافی مراسلے ہو چکے ہوں گے، جن کو شاید حذف کر دیا گیا۔ یا شاید یہ مراسلہ کسی اور...