پاکستانی کرکٹ کے سپرسٹارز صدر ضیاءالحق کے ساتھ
انضی، وقار اور مستقبل کا مشہور پاپ سنگر
جاوید میانداد اور سکندر بخت 1977 میں ویسٹ انڈیز میں
1976 کی پاکستانی کرکٹ ٹیم پاکستان کے جینئس ترین کپتان مشتاق محمد کے ساتھ
میں نے بلھے شاہ کی بابت کہیں پڑھا تھا کہ انہوں نے "گُلی، جھُلی اور کُلی" کا ذکر کیا تھا۔
گُلی یعنی روٹی، چپاتی
جھُلی یعنی کپڑا، چادر
کُلی یعنی مکان، کٹیا
لاہور 1946 میں ۔ ہر مذہب کے لئے اوپن
راولپنڈی صدر بازار 1910 میں
ایمپریس مارکیٹ کراچی 1900 میں
حیدرآباد ۔ ہر گھر پہ ونڈ کیچر ملاحظہ کریں اس ہواؤں کے شہر میں
ذیلی تمام تصاویر پیام ٹرسٹ کے فیس بک پیج سے لی گئی ہیں۔
لاہور کا ایک بازار 1946 میں
مسجد وزیر خان ۔ 1880
گورنمنٹ پرائمری سکول جھنگ ۔ 1890 میں
لاہور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی ۔ 1863 میں
بہت سی جگہیں جہاں بجلی ہفتے بھر میں چند گھنٹے کےلئے آتی ہے، وہاں کچھ دکاندار جنریٹر لگا کے فی گھنٹہ 20 سے 30 روپے لیتے ہیں موبائل چارج کرنے کے۔ ذیلی تصویر چترال کے کسی مقام کی ہے۔
ویسے اسی طرح کے ایک بکرے کا ذکر تاریخ میں بھی ہے۔ مجھے اب صحیح یاد نہیں آ رہا، شاید کسی مغل بادشاہ کے دور میں تھا۔ کہیں پڑھا تھا کہ وہ روزانہ ایک پاؤ دودھ دیا کرتا تھا۔