نتائج تلاش

  1. یاز

    یہ کیسی چاپ قدموں کی سنائی دے رہی ہے!

    یہ کیسی چاپ قدموں کی سنائی دے رہی ہے!
  2. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    استنبول کے باسٹرڈ نے تو دماغ کا دہی سا کر دیا ہے۔ اس کی کہانی لمبے لمبے ٹی وی ڈراموں کے لئے آئیڈیل معلوم پڑتی ہے۔
  3. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ملکِ دنیا تن پرستاں را حلال ما غلامِ ملکِ عشقِ بے زوال (مولانا رومی) دنیا کی سلطنت تن پرستوں کے لئے حلال ہے۔ ہم تو عشق کی لازوال سلطنت کے غلام ہیں۔
  4. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہم بر مکن تا توانی دلے کہ آہے جہانے بہم بر کند (شیخ سعدی) جہاں تک ممکن ہو کسی دل کو پریشان نہ کر، کیونکہ ایک آہ ایک جہاں کو پریشان کر دیتی ہے۔
  5. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    کلفٹن کا ساحل 1962 میں لیڈی ڈیانا پاکستان میں ڈاکٹر عبدالسلام فزکس کا نوبیل انعام وصول پاتے ہوئے ملکہ وکٹوریہ اور شہزادہ فلپ وادیء سوات میں
  6. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    صدر اوباما 1982 میں کراچی میں ایک دوست کے ساتھ پاکستان ٹی ہاؤس 1960 میں امریکی خاتونِ اول جیکولین کینیڈی پاکستان میں ایوب خان اور جیکولین کینیڈی
  7. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    باکسر محمد علی لاہور میں 1959 میں چی گویرا کی پاکستان کے دورے کے دوران کراچی میں لی گئی تصویر میرے خیال میں یہ کراچی کی زیب النساء سٹریٹ ہے پشاور انٹر کانٹینٹل ہوٹل کے باہر یورپی سیاح سیر کو نکلتے ہوئے
  8. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    ہالی ووڈ کی فلم "بھوانی جنکشن" کی شوٹنگ لاہور میں بھی ہوئی تھی۔ اسی فلم کا ایک سین پولیس سٹیشن کے باہر فلمایا جا رہا ہے شاہراہِ فیصل 1960 میں 1963 میں دو امریکی سیاح ڈینز ہوٹل پشاور کے سامنے رکشے والے سے بارگین کرتے ہوئے بیگم رعنا لیاقت علی خان
  9. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    ملکہ ایلزبتھ 1961 کے دورہء پاکستان کے دوران درہ خیبر میں ان سب کا ہی اچھا انجام نہیں ہوا۔ تصویر لاہور میں 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقعے کی ہے۔ 1960 کی دہائی میں کراچی میں ایک میوزک بینڈ کا کنسرٹ
  10. یاز

    ایکس مین - اپاکولیپس

    شاید ایک وجہ یہ بھی ملحوظ ہو کہ اگر امریکہ میں پہلے ریلیز ہو گئی تو ایشیا میں کثیر تعداد نے کیمرہ پرنٹ والے ٹورنٹ سے ہی کام چلا لینا ہے۔
  11. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    یعنی کہ امید رکھی جاوے کہ لنکا کی سیریز کے بعد شروع ہونے والی سیریز میں پاکستانی بلے باز رنزوں کی ڈھیریاں لگائیں گے۔ پر دل ہے کہ مانتا نہیں :straightface:۔
  12. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    وہی تو ہم بھی کہنا چاہ رہے ہیں کہ دیکھنا بس یہی ہے کہ کل کس طور سے لنکا ڈھائی جاتی ہے۔ نیز یہ کہ کون سا باؤلر اس میں زیادہ حصہ وصول پانے میں کامیاب ہوتا ہے۔
  13. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    فالو آن کے بعد سری لنکا نے دوسری اننگز کا آغاز کیا ہی تھا کہ خراب روشنی کے باعث آج کا کھیل تمام ہوا۔ اب دیکھیں کل کیا بنتا ہے لنکا کا۔
  14. یاز

    فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے -

    اشارہ کافی دقیق سا ہے، جو ہنوز سمجھ نہیں آیا :thinking:۔
  15. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    اس جوڑی کے سامنے تو مشکل ہی نظر آتا ہے۔
  16. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    بیڑہ غرق یعنی کہ۔
  17. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    دسویں وکٹ بھی 91 کے مجموعی سکور پہ گرا لی گئی۔ بڑے ہی ستم گر ہیں اینڈرسن اور سٹورٹ۔ اینڈرسن نے 5 وکٹیں لیں اور براڈ نے 4۔ آخری 6 وکٹس خزاں رسیدہ پتوں کی مانند صرف 14 رنز کے اندر گری ہیں۔
  18. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    نویں وکٹ بھی گرا لی گئی ہے۔ اگر سری لنکا تعاون پہ آمادہ ہو اور کک فالو آن نہ لے، تو آج ہی ایک دو مزید سنگِ میل بھی دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ کک: 9980 رنز ہیراتھ: 299 وکٹس
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرا بھی یہی خیال تھا۔ ویسے ایک سوال یہ ہے کہ ان سوئس گارڈز کی نیشنلٹی ویٹی کن کی ہوتی ہے یا سوئٹزرلینڈ کی؟
  20. یاز

    فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے -

    پانچ تو بہت بڑا عدد ہے۔ ابھی تو ایک آدھ ہے شاید۔
Top