نتائج تلاش

  1. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے بجلی کے موجدین یا ان کے ورثاء تو یہ بھی دیکھ لیں تو غش کھا جائیں۔
  2. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ساتویں وکٹ بھی گر گئی۔ یہ وکٹ سٹیون فِن کے حصہ میں آئی۔ مجموعی سکور 116 ہے اور اب وکٹوں، اوہ سوری چائے کا وقفہ ہو چکا ہے۔ سری لنکا ابھی بھی 91 رنز پیچھے ہے۔
  3. یاز

    میسیج الرٹ ویب سائٹس کی ضرورت

    ایک ممکنہ حل ذیل میں پیش ہے۔ مجھے علم نہیں کہ ابھی بھی یہ طریقہ چل سکتا ہے یا نہیں۔ وہ یہ کہ فورمز وغیرہ پہ آپشن میں یہ سہولت میسر ہوتی ہے کہ ذاتی پیغام کا ای میل نوٹیفیکیشن بھیجا کرے۔ اور کسی دور میں ای میل وصول ہونے کی اطلاع موبائل پہ ایس ایم ایس میں آ جایا کرتی تھی۔
  4. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    انگلش وکٹ کیپر جونی بیئرسٹو کے ابھی تک وکٹوں کے پیچھے 9 شکار ہو چکے ہیں۔ اس سے پہلے اسی میچ میں 140 کی اننگز بھی کھیل چکا ہے۔ میری معلومات کے مطابق کرکٹ کی اتنی طویل تاریخ میں ابھی تک صرف ایک وکٹ کیپر ایک ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری اور 10 شکار کا کارنامہ کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ اور یہ کارنامہ 2013...
  5. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    وکٹوں کی برسات ہنوز جاری است۔ سری لنکا کی چھٹی وکٹ بھی 101 کے مجموعی سکور پہ گر گئی۔ جمی اینڈرسن وکٹیں سمیٹنے کی دوڑ میں سب سے آگے۔ پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے بعد دوسری اننگز میں 4 وکٹیں لے چکا ہے۔
  6. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    شروع نہ ہی ہوتا تو اچھا تھا۔ بارش ختم ہوئی تو لنکن وکٹوں کی برسات سی شروع ہو گئی۔ 100 رنز پہ 5 آؤٹ۔
  7. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    کیچ ڈراپ نہیں، بلکہ رین ڈراپ کی وجہ سے میچ پھر سے روک دیا گیا۔
  8. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    جیسے جیسے سری لنکا کا سکور بڑھ رہا ہے، ساتھ ہی شائقین ٹیسٹ کرکٹ کی امیدوں اور تمناؤں میں بھی بڑھوتری ہو رہی ہے، کہ شاید میچ چوتھے دن میں داخل ہو ہی جائے۔ نیز یہ کہ کک صاحب کو بھی اسی میچ میں موقع میسر آ ہی جائے۔
  9. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    گویاکہ مینڈس نے ایج کرنے کا تہیہ وغیرہ کر رکھا ہے۔
  10. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    فیصل بھائی! ہم نے بھی کب کہا کہ اس میں کچھ غلط ہے۔ تاہم ایک دلچسپ (یا منفرد) موضوع ضرور لگا۔ نیز یہ کہ باز کی جگہ یاز زیادہ بہتر رہتا :)۔ (لگتا ہے کہ نِک بدلوانا ہی پڑے گا :sad:)۔
  11. یاز

    جب گرمی گرمی نہیں لگتی تھی!

    میرے خیال میں "جب گرمی گرمی نہیں لگتی تھی" بچپن کی یادوں کے لئے ضرب المثل کے طور پہ بھی کہا جاتا ہے۔ اگرچہ اس کا استعمال خال خال ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔
  12. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    اینڈرسن نے پہلی وکٹ گرا لی ہے۔
  13. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے یہ اشتہار یا پوسٹر وغیرہ تو نہیں ہے، تاہم
  14. یاز

    Old school report card

    ایڈا وڈا جھوٹ!
  15. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    تیسرے دن کا کھیل شروع۔
Top