مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے چار ہزار مراسلے

سراپا خلوص، پیار اور محبت سے بھرپور۔۔۔۔۔ 4 ہزار مراسلوں پر تابش بھائی کو۔۔۔کچھ بھی نہیں بنانے والوں کی جانب دلی مبارک باد قبول ہو۔
سدا خوش رہیں، یونہی مسکراتے رہیں اور مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔۔۔۔

افق سے پار کوئی حد نظر میں رکھے گی
تری تلاش مسلسل سفر میں رکھے گی

ابھی حیات کا ساحل نہیں ملا تابش
یہ ناؤ جانے کہاں تک بھنور میں رکھے گی
(تابش کمال تابش)
 

الشفاء

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
یعنی تقریباً دس ماہ میں چار ہزار مراسلے۔ ماشاءاللہ۔۔۔
لگتا ہے یہ لڑی تو ہمیں شرمندہ کرنے کے لئے کھولی گئی ہے۔۔۔:)
 
Top