یہ میری خوش بختی ہے کہ ایک عرصے کے بعد یہ دھاگہ پھر سے رواں ہوگیا ہے۔
اُن تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس سلسلے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔
جناب محمد یعقوب آسی صاحب!
آپ کا بھی بے حد شکریہ کہ آپ نے ناصرف اس دھاگے کو لائقِ توجہ سمجھا بلکہ شاعری سے متعلق کئے گئے سوالات کو بتدریج حل...