نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. محمداحمد

    فراز غزل۔ کس قدر آگ برستی ہے یہاں ۔ احمد فراز

    صرف اندیشۂ افعی ہی نہیں پھول کی شاخ بھی ڈستی ہے یہاں رُخ کدھر موڑ گیا ہے دریا اب نہ وہ لوگ نہ بستی ہے یہاں زندہ درگور ہُوئے اہلِ نظر کس قدر مُردہ پرستی ہے یہاں زیست وہ جنسِ گراں ہے کہ فراز موت کے مول بھی سَستی ہے یہاں کیا کہنے
  3. محمداحمد

    جون ایلیا توُ نے مستی وجود کی کیا کی ۔ جون ایلیا

    بہت‌خوب! عمدہ انتخاب ہے
  4. محمداحمد

    جون ایلیا ہم تو جیسے وہاں‌کے تھے ہی نہیں --------- جون ایلیا

    ہر بار لاجواب! بار بار لاجواب!
  5. محمداحمد

    جون ایلیا نظم - دریچہ ھائے خیال - جون ایلیا

    چاہتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں کیا کہنے!
  6. محمداحمد

    عبیداللہ علیم نظم - آئیڈیل -عبیداللہ علیم

    بہت خوب! کیا کہنے جناب۔
  7. محمداحمد

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ماشاءاللہ ! بہت خوبصورت کام ہے آپ کا ۔
  8. محمداحمد

    فونٹ القلم شاکر فونٹ

    بہت اعلیٰ بھائی ! بہت ہی اعلیٰ ! خوش رہیے۔
  9. محمداحمد

    فونٹ القلم شامل فونٹ

    ماشاءاللہ ! بہت خوبصورت فونٹ ہے۔ خوش رہیے۔
  10. محمداحمد

    فونٹ القلم خاور فونٹ

    بہت خوب اشتیاق صاحب! بہت ہی خوب! اللہ آپ کو جزائے خیر دے (آمین)
  11. محمداحمد

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    خوش آمدید جناب! ہم بھی آپ کے ہمنام ہیں۔
  12. محمداحمد

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے (آمین)
  13. محمداحمد

    خواتین شاعرات

    محسن بھائی سبحان اللہ! آپ کی تحریر پڑھ کر دل باغ و بہار ہو جاتا ہے۔ واہ صاحب بذلہ سنجی اور ظرافت یقیناً اسی کو کہتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    نگارِ وقت پہ موجود ہر تحریر جھوٹی ہے-------------خیام قادری

    واہ صاحب ! بہت عمدہ غزل ہے ۔ کیا کہنے!
  15. محمداحمد

    غزل - خوش جو آئے تھے پشیمان گئے - زہرہ نگاہ

    بہت خوب وارث بھائی عمدہ انتخاب ہے۔ واہ واہ ۔۔۔
  16. محمداحمد

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    ماشاءاللہ انتظامیہ کی حسنِ انتخاب کو داد دینا چاہیے پہلے وارث بھائی اور سعود بھائی اور اب بھائی مغل اور فرخ بھائی۔ بہت ہی خوب! قوی اُمید ہے کہ اس اقدام کے بعد ادبی فورم بھی خاطر خواہ ترقی کرے گا۔ دونوں بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائی سے بہت بہت مبارکباد ۔
  17. محمداحمد

    نماز کے تیس فائدے

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
Top