محترم زیف سید صاحب،
میری اپنی بھی خواہش تھی کہ یہ دیباچے اسی دھاگے میں پوسٹ کردوں لیکن وقت کی قلت کے باعث ٹائپ نہیں کرسکا اور چونکہ تحریر کو تصویری شکل میں چسپاں کرنا اردو محفل میں معیوب سمجھا جاتا ہے ( خود میں بھی تحریری اردو کو ہی ترجیح دیتا ہوں) سو اسکینگ براہِ راست آسی صاحب کو ارسال...