دراصل اس سلسلے میں میری شدبد بھی انتہائی معمولی ہے اور میں اردو محفل کے ماہرین کی تحاریر اور انٹرنیٹ پر موجود رہنما تحریروں سے مدد لے کر ہی اپنا کام چلاتا ہوں۔ جب تک ماہرین کی توجہ آپ کے مسئلے کی طرف ہو، میرے ذہن میں صرف یہی آتا ہے کہ اگر آپ کے سکرپٹ میں ٹیکسٹ الائن کی سنٹیکس موجود ہے تو اسے...