نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پھر اسی آنکھ کا نظارا ہے۔۔۔۔ آصف شفیع

    پھر اسی آنکھ کا نظارا ہے جس کا نشہ ابھی اتارا ہے پھر جنوں کی نمود ہے مجھ میں پھر مجھے دشت نے پکارا ہے بازئ عشق میں نہیں‌کھلتا کون جیتا ہے کون ہارا ہے سبحان اللہ آصف شفیع صاحب، بہت اچھی غزل ہے۔ نذرانۂ تحسین پیشِ خدمت ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ (آمین)
  2. محمداحمد

    غزل ۔ وہ خود سراب ہے اوروں کو آب کیا دے گا ۔ انوار فیروز

    غزل وہ خود سراب ہے اوروں کو آب کیا دے گا جو اک فریب ہے وہ احتساب کیا دے گا وہ میرے دور کا چنگیز ہےکسے معلوم نہ جانے شہر کو تازہ عذاب کیا دے گا جو قول و فعل میں حائل ہے ناگ پھن کی طرح مری صدی کو وہ سچ کا نصاب کیا دے گا وہ جس کے ہاتھ سے میرا لہو ٹپکتا ہے وہ اپنے ظلم کا مجھ کو حساب...
  3. محمداحمد

    غزل ۔ یہ بھی نہیں رہیں گے جو وہ دن نہیں رہے ۔ انجم خلیق

    غزل یہ بھی نہیں رہیں گے جو وہ دن نہیں رہے کچھ لوگ اپنے ظلم مگر گن نہیں رہے سوچوں کی دھوپ ، خون کی حدت، نظر کی تاب اعزاز کیسے کیسے یہاں چھن نہیں رہے ہاں ہم سیاہ رتوں میں سحر کے نقیب تھے اب ہم بھی اس مزاج کے لیکن نہیں رہے عریاں کیا ہے حرص کی خلعت نے یوں ہمیں تن کیا ضمیر ڈھانپنے...
  4. محمداحمد

    زرداری جتنے سال جیل میں رہے اتنا عرصہ صدر رہیں گے‘ گورنر پنجاب سلمان تاثیر

    ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے :biggrin:
  5. محمداحمد

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    اظہر الحق صاحب، آپ کا یہ اعتراض بجا ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ خوبی پاکستان کی ایک بھی سیاسی جماعت میں نہیں ہے کیا کیجے کہ سب لوگ اپنی شناخت بنانے میں پاکستان کو بھول ہی بیٹھے ہیں۔ بہت خوب کہا ہے افتخار عارف نے کہ : وہ ایک خواب جسے مل کے سب نے دیکھا تھا اب اپنے اپنے قبیلوں...
  6. محمداحمد

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    وارث بھائی اور سعود بھائی، بہت خوشی ہوئی یہ خبر پڑھ کر خاکسار کی جانب سے بہت سی مبارکباد قبول کیجے۔
  7. محمداحمد

    غزل ۔ گنوا نہ آبِ گہر، یار آبدیدہ مرے ۔ اکبر حمیدی

    غزل گنوا نہ آبِ گہر، یار آبدیدہ مرے بہار آئے گی نخلِ خزاں رسیدہ مرے زوال کی ہے علامت، عروج ظلمت کا حصارِ غم سے نکل ، مہر شب گزیدہ مرے فضا میں تھام لے اُس کے گلاب ہاتھوں کو ہوائے شوق میں اُٹھ دست نا رسیدہ مرے زمانہ گوش بر آواز ہے تری خاطر یہ ترا عہد ہے، اے حرف نا شنیدہ مرے...
  8. محمداحمد

    سلام، کیا حال ہے آپ کا؟ کیا مصروفیت چل رہی ہے؟ میں نے holly pearls وزٹ کی ہے کافی اچھی ہے۔...

    سلام، کیا حال ہے آپ کا؟ کیا مصروفیت چل رہی ہے؟ میں نے holly pearls وزٹ کی ہے کافی اچھی ہے۔ آج آپ آن لائن نہیں ہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ احتشام
  9. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم غزل۔ کب تک کوئی طوفان اٹھانے کے نہیں ہم۔ پیرزادہ قاسم

    بہت خوب فرحت صاحبہ! ہر دفعہ کی طرح اس بار بھی عمدہ انتخاب لے کر آئیں ہیں آپ۔ بہت اچھی غزل ہے۔
  10. محمداحمد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اعتدال اور انصاف کی راہ
  11. محمداحمد

    فونٹ القلم خالد مقبول فونٹ

    ماشاءاللہ بہت اچھا فونٹ ہے۔ خوش رہیے۔
  12. محمداحمد

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    مغل بھیا! سال 2010 کی پہلی نظم بہت خوب ہے اور حسبِ حال بھی ہے۔ داد حاضرِ خدمت ہے۔ گر قبول افتد زہے۔۔۔۔
  13. محمداحمد

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    کیا آپ نے یہ مشورہ وہاں بھی دیا ہے جہاں دینا چاہیے؟
  14. محمداحمد

    فونٹ اردو تحریر فونٹ

    ماشاءاللہ بہت خوب فونٹ تیار کیا ہے آپ نے ۔
  15. محمداحمد

    فونٹ القلم مکی فانٹ ٕ

    بہت عمدہ اور اعلیٰ! واہ صاحب! خوش رہیے۔ اللہ آپ کو اجر دے (آمین)
Top