نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    زمیں آسماں

    زیف سید صاحب، بہت خوب، بہت خوبصورت نظم ہے، نذرانہء تحسین حاضرِ خدمت ہے۔ مزید کلام بھی شریکِ محفل کیجے گا۔
  2. محمداحمد

    یہ زندگی جو بِتاؤں تو مارا جا ؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت خوب ش بھائی! یہ غزل بھی خوب ہے۔ کیا کہنے۔
  3. محمداحمد

    کُچھ تازہ مری بیاض سے۔۔۔۔۔۔۔۔ ش زاد

    واہ واہ ! بہت اچھی غزل ہے ۔ کہاں غائب تھے آپ ش زاد بھائی! بہت عرصے بعد کلام پڑھنے کو ملا ہے۔ داد حاضر ہے ۔ خوش رہیے۔
  4. محمداحمد

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    اچھا یہی وجہ ہے کہ آپ کے بلاگ پر عجیب و غریب پوسٹ نظر آ رہی ہے۔
  5. محمداحمد

    تاسف اعجاز عبید صاحب کے لئے دعائے صحت

    بات تو واقعی تشویش کی ہے، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ اعجاز صاحب کو شفائے کاملہ عطا فرمائے (آمین)۔
  6. محمداحمد

    پھر بھی مسکراتے ہو ؟

    پھر بھی مسکراتے ہو۔ واہ صاحب کیا بات ہے!
  7. محمداحمد

    غزل - خواب ہے یا خیال ہے دنیا

    بہت خوب ٍ فصیح صاحب، اچھی غزل ہے۔ نذرانہ تحسین حاضرِ خدمت ہے۔ خوش رہیے۔
  8. محمداحمد

    تعارف کاظمی بابا کی جانب سے السلام علیکم

    بابا کا نام دیکھ کر تو میں بھی چونک گیا تھا، کیونکہ روحانی تجربات کچھ قابلَ ذکر نہیں رہے۔ بہر کیف کاظمی صاحب کو خوش آمدید! بابوں سے یوں بھی ہمارا دل گھبراتا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    تاسف دوست کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے (آمین)
  10. محمداحمد

    ایک عہد خامو ش ہو گیا------- ڈاکٹر وزیر آغا گزر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور اُن کے درجات بلند فرمائے (آمین) یہ واقعتا اردو ادب کا بڑا خسارہ ہے۔
  11. محمداحمد

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    بہت بہت مبارک ہے شمشاد بھائی!
  12. محمداحمد

    افتخار عارف غزل-غیروں سے دادِ جور و جفا لی گئ تو کیا-افتخار عارف

    سبحان اللہ! بہت شکریہ خوبصورت غزل شاملِ محفل کرنے کے لئے۔ افتخار عارف کی کیا بات ہے۔ واہ!
  13. محمداحمد

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    بہت اچھی شئرنگ ہے۔
  14. محمداحمد

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    تمام جیتے والے دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
  15. محمداحمد

    انڈے

    بہت خوب! عمدہ کام ہے۔
  16. محمداحمد

    پولیس موبائل میں کتے

    شاید کتوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہو پایا ہوگا کہ یہ کیا جگہ ہے ورنہ وہ کچھ بہتر جگہ کا انتخاب کرتے۔
  17. محمداحمد

    تصاویر جنہیں غور سے دیکھئیے

    بہت خوب! اچھی شئرنگ ہے۔
Top