عظیم اللہ صاحب،
زیادہ علم والے لوگ کچھ کم جذباتی ہوتے ہیں ہمیں آپ سے بھی یہی توقع تھی لیکن آپ تو ہماری معذرت کے باوجود بھی ابھی تک کچھ نالاں معلوم ہوتے ہیں۔ رہی آپ کی دوسری بات تو اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ یہ پبلک فورم ہے آپ کی ذاتی خط و کتابت نہیں جس میں کسی اور کی بات دخل در معقولات میں شمار...