فرخ بھائی !
اگر مقطع باقی اشعار کی نسبت زیادہ خوبصورت ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ باقی اشعار بھرتی کے ہیں کیونکہ اشعار کے معاملے میں آپ اس قدر selective ہیں کہ بھرتی کے اشعار کو آپ کی غزل میں یوں بھی جگہ میسر نہیں آتی۔ میری ناقص رائے میں بھی باقی اشعار بھی اچھے ہیں۔ پھر اساتذہ کے ہاں بھی...