بہت خوب سعود بھائی!
ایک ہی نشست میں اردو محفل کے اکیاون ستاروں کا اتنا خوبصورت، جامع اور مختصر تعارف اور وہ بھی نیم غنودگی میں۔ کمال کرتے ہیں آپ۔ لطف آیا پڑھ کر۔ یہ سب لوگ واقعی اردو محفل کی اصل اسپرٹ ہیں اور ان کے ہی دم سے یہ خوبصورت جہان آباد ہے۔
اللہ آپ کو شاد آباد رکھے (آمین)۔