یہ بات واقعی ٹھیک ہے کہ ضلعی حکومتوں کا نظام بہت بہتر تھا اور اس کی کارکردگی بھی حوصلہ افزا رہی۔
رونا یہ ہے کہ ہمارے ہاں ہر بات پر سیاست ہوتی ہے سو اس پر بھی ہوئی۔ مسلم لیگ ن نے ضلعی حکومتوں کی مخالفت محض اس لئے کی کہ اس میں ق لیگ کی اکثریت تھی اور یہ بات اُنہیں گوارا نہیں تھی سو انہوں نے اس...