بہت خوب۔۔۔۔!
کاشفی بھائی خوش رہیے۔
ویسے کہتے ہیں کہ حسن دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتا ہے لیکن آپ کا ٹائٹل شاید کچھ مختلف بات کہہ رہا ہے۔ بہرکیف مجھے پتہ ہے کہ میری طرح آپ کو بھی پورا پاکستان ہی عزیز ہے سو طرزِ سخن مختلف ہونے سے کوئی خاص فرق بھی نہیں پڑتا۔ :)
آج پھر اس سلسلے کو دیکھا۔ بتا نہیں سکتا کہ کیا جذبات ہیں۔
کبھی جو چھیڑ گئی یادِ رفتگاں محسن
بکھر گئیں ہیں نگاہیں کہاں کہاں محسن
کھنڈر ہیں عہدِ گذشتہ نہ چھو، نہ چھیڑ اسے
کھلیں تو بند نہ ہوں اس کی کھڑکیاں محسن
بجھا ہے کون ستارہ کہ اپنی آنکھ کے ساتھ
ہوئے ہیں سارے مناظر دھواں دھواں محسن
ہمت بھائی!
آج آپ کا جواب دیکھ کر یہ شعر یاد آگیا۔
پلٹ آنکھ نم کرنا مجھے مجھے ہرگز نہیں آتا
گئے لمحوں کا غم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا
محبت ہو تو بے حد ہو، جو نفرت ہو تو بے پایاں
کوئی بھی کام کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا
ٹھیک کہا آپ نے، بیٹنگ سائیڈ ہماری ایک عرصہ سے ناقابلِ بھروسہ ہی ہے۔ چل گئے تو چل گئے نہیں تو معمول کی کارکردگی۔ جیسی کل رہی۔
یہ چار میچز کی سیریز ہے دیکھیے آگے کیا ہوتا ہے۔
السلام علیکم،
لگتا ہے آج کا میچ کوئی نہیں دیکھ رہا۔
یا پھر سب میچ ہی دیکھ رہے ہیں۔
بہر کیف آج انگلینڈ اور پاکستان کے مابین پہلا ون ڈے میچ کھیلا جا رہا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اب تک 25 اوورز کا کھیل مکمل ہوگیا ہے انگلینڈ کا اسکور 113 ہے اور اس کے 2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے...