نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    ہاہاہاہا ٹھیک کہا آپ نے۔ :biggrin:
  2. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    بڑی سخت شرائط رکھی ہیں ویسے آپ نے پاکستان کے جیتے کے لئے۔ :oops:
  3. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    جبھی تو آپ جی جان سے انگلستان کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ :D
  4. محمداحمد

    ہمارے تمغہ جات

    جی جب محفل اپڈیٹ ہوئی تھی تو ہمیں بھی ڈھیروں نمبرز ملے تھے۔ غور کیا تو پتہ چلا کہ: جو ہمارا حال ہے دوستوں، وہی سارے شہر کا حال ہے۔ :D
  5. محمداحمد

    سعودی عرب میں بہار کی آمد آمد؟

    اس دھاگے کا عنوان شاید کسی اور کے لئے معنی رکھتا ہو۔ میرے لئے تو کنفیوزنگ ہی رہا۔:)
  6. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    ٹھیک کہا آپ نے جناب! دراصل جہاں تک میں سمجھا ہوں، ہمت بھائی ہم لوگوں کے مقابلے میں ذرا زیادہ حساس ہیں اسی لئے ان کا ری ایکشن بھی ہم سب سے زیادہ ہی ہوتا ہے۔
  7. محمداحمد

    غزل: کیسے بھولوں میں مقدر کی ستم رانی کو: محمد حفیظ الرحمٰن

    گھِر کے آئی تھی گھٹا ، کھل کے برستی بھی رہی تشنہ لب پھر بھی ترستے ہی رہے پانی کو عمر تو صرف ہوئی کارِ زیاں میں اپنی اب فقیری میں چھپاتے ہیں تن آسانی کو واہ واہ، بہت خوب! کیا ہی اچھی غزل ہے۔ بہت خوب ۔ خوش رہیے محترم
  8. محمداحمد

    مبارکباد پورے چھ اکے

    واہ واہ کیا بات ہے شمشاد بھائی آپ کی۔ خوش رہیے۔
  9. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    لگتا ہے ہمت بھائی آج کل انگلستان کے ساتھ ہیں ۔ ہم نے تو یہی دیکھا ہے کہ جو بھی پاکستان کے مدِ مقابل آجائے ہمت بھائی اس کے کاندھے سے کاندھا ملا کر کھڑے ہوجاتے ہیں۔ :mrgreen: :bee:
  10. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    دیکھیے کل کیا ہوتا ہے، ہماری ٹیم ناقابلِ پیشنگوئی ہے۔ :rolleyes:
  11. محمداحمد

    تعارف ہمارے @شمشاد بھائی

    بہت شکریہ خلیل الرحمٰن صاحب، آپ نے یہ تھریڈ شروع کر کے ہماری بھی دلی ترجمانی کر دی ہے۔ واقعی میں جب بھی آن لائن ہوتا ہوں کوئی ہو نہ ہو شمشاد بھائی تو ہوتے ہیں ہیں۔ اور جب شمشاد بھائی ہوتے ہیں تو پھر اور کوئی یاد بھی نہیں آتا ۔ :D میری ان کی ملاقات زیادہ تر کرکٹ کے دھاگے میں ہی ہوتی ہے اور وہاں...
  12. محمداحمد

    غزل : جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے ۔ محمد احمدؔ

    بڑی نوازش ! خلیل الرحمٰن صاحب۔۔۔۔! خوش رہیے۔
  13. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    جی یہ میچ بھی پاکستان کے ہاتھ سے گیا۔ :loser: :shock: اب تیسرا میچ فیصلہ کن ہوگا۔ :thumbsup:
  14. محمداحمد

    غزل : جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، غزل آپ کو پسند آگئی ہمیں اور کیا چاہیے۔ آپ کی محبت اور سر پرستی کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
  15. محمداحمد

    غزل : جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ وارث بھائی! آپ کی محبت کے لئے بے حد ممنون ہوں جو ہمیشہ کچھ نہ کچھ کرنے کا حوصلہ بڑھاتی ہے۔
  16. محمداحمد

    غزل : جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے ۔ محمد احمدؔ

    غزل جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے وحشتِ دل سوا ہے کچھ دن سے لاکھ جشنِ طرب مناتے ہیں روح نوحہ سرا ہے کچھ دن سے ہے دعاؤں سے بھی گُریزاں دل ربط ٹوٹا ہوا ہے کچھ دن سے روح، تتلی ہو جیسے صحرا میں اور آندھی بپا ہے کچھ دن سے میں اُسے دیکھ تک نہیں سکتا وہ مجھے تک رہا ہے کچھ دن سے میں تو ایسا...
  17. محمداحمد

    نمکین غزل : اک غولِ بیابان ہے گویا مرے آگے : محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب خلیل الرحمٰن صاحب، بہت اچھی غزل ہے۔ کیا بات ہے۔ خوش رہیے۔
  18. محمداحمد

    حالی غزل - ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں - مولانا حالی

    واہ واہ واہ بہت خوبصورت غزل ہے۔
  19. محمداحمد

    غزل : راتوں میں کھڑکیوں کو بجاتا تھا کون شخص : از : منصور آفاق

    منصور آفاق صاحب، بہت شکریہ یہ خوبصورت کلام شاملِ محفل کرنے کا۔ ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہے اور لائقِ صد ستائش ہے۔ اوپر جن دوستوں نے آپ کو سراہا ہے اور جیسے سراہا ہے۔ میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا بہت سی داد حاضر ہے۔ اللہ شاد آباد رکھے۔ (آمین)
Top