نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردوویب کی منتقلی

    بہت اچھی خبر ہے کہ منتقلی کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ انشا اللہ ٹھیک چلے گا۔
  2. محمداحمد

    اسلام آباد moniment میوزیم پاکستان

    میں تقریبا" 2 سال پہلے یہاں گیا تھا، لیکن اس میں بہت سی چیزیں مجھے یاد نہیں آ رہی یا تو جب یہ سب چیزیں نہیں تھیں یا پھر میں نے بھرپور دورہ نہیں کیا تھا۔ بہرکیف یہ عجائب گھر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ویسے میری یاد داشت بھی ماشااللہ ہی ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    خوب۔۔۔۔! فرمایا۔ چھوٹے اور بڑے دونوں غالبوں نے۔ :)

    خوب۔۔۔۔! فرمایا۔ چھوٹے اور بڑے دونوں غالبوں نے۔ :)
  4. محمداحمد

    بادِ صبا نے اور دریچے دیکھ لئے ۔۔۔۔ ہم بھی احمد گیت سہانا بھول گئے۔

    بادِ صبا نے اور دریچے دیکھ لئے ۔۔۔۔ ہم بھی احمد گیت سہانا بھول گئے۔
  5. محمداحمد

    پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے۔ میں بھی انا پرست تھا، وہ بھی انا پرست

    پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے۔ میں بھی انا پرست تھا، وہ بھی انا پرست
  6. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    یہ تو میں نے اب دیکھا کہ میں اوورز کی جگہ رنز لکھ دیا تھا۔ ہاہاہا :D
  7. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    :congrats::zabardast1::tv: کیا بات ہے جی۔ :D
  8. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    بہت مبارک ہو پاکستان کلین سوئپ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ ساتھ ساتھ 105 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔
  9. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    اور نواں کھلاڑی بھی چلا پویلین کی طرف۔
  10. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    237 رنز بنا لیے ہیں انگلستان نے اور ابھی 8 وکٹ ہی گری ہیں۔ تقریبا" 17 رنز کا کھیل مزید باقی ہے۔ انگلینڈ کو کامیابی کے لئے مزید 87 رنز درکار ہیں۔
  11. محمداحمد

    انتظارِ صبا رہا برسوں ۔ ۔ ۔ اک دریچہ کھلا رہا برسوں

    انتظارِ صبا رہا برسوں ۔ ۔ ۔ اک دریچہ کھلا رہا برسوں
  12. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    84 اوورز مکمل ہوئے انگلستان 203 رنز 7 وکٹ کے نقصان کے ساتھ۔ 3 مزید کھلاڑی انگلستان کے آؤٹ کرنے ہوں گے پاکستان کو کلین سوئپ کے لئے۔ :)
  13. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    لیجے ساتویں وکٹ بھی گر گئی انگلینڈ کی۔
  14. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    آج اس دھاگے کو کسی نے اپڈیٹ نہیں کیا۔ شمشاد بھائی کہاں ہیں؟ اس وقت انگلینڈ کا اسکور 182 رنز ہے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔ مزید انگلینڈ کو 142 رنز درکار ہیں اور پاکستان کو 4 وکٹ چاہیے یہ میچ جیتنے کے لئے۔
  15. محمداحمد

    غزل: مجھے تو اپنی ہی پس ماندگی نے قتل کیا ۔۔۔ از امین عاصمٓ۔

    سبحان اللہ امین صاحب، بہت اچھی غزل ہے۔ بہت سی داد حاضر ہے۔ خوش رہیے۔
  16. محمداحمد

    اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ۔ جاوید چوہدری کا آرٹیکل

    جاوید صاحب کا کالم اچھا ہے اور ان کے بیان کردہ خدشات کو بالکل رد نہیں کیا جا سکتا۔
  17. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    اب تک 301 رنز کی لیڈ حاصل ہوگئی ہے پاکستان کو۔
  18. محمداحمد

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    اسد شفیق بھی آؤٹ ہوگئے ہیں، ان کی جگہ عدنان اکمل آئے ہیں۔
  19. محمداحمد

    فراز غزل ۔۔ جو بھی دکھ یاد نہ تھا یاد آیا ۔۔ فراز

    بہت خوب! فراز کی غزل ہمیشہ کی طرح عمدہ ہے۔
Top