نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تا صبح برگ و شاخ و شجر جھومتے رہے۔۔۔۔ کل شب بلا کا سوز ہمارے گلے میں تھا۔ احمد مشتاق

    تا صبح برگ و شاخ و شجر جھومتے رہے۔۔۔۔ کل شب بلا کا سوز ہمارے گلے میں تھا۔ احمد مشتاق
  2. محمداحمد

    پوچھنا منع ہے

    بہت خوب! واہ۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    مبارکباد دس ہزاری زین

    واہ بھائی! بہت مبارک ہو۔ ایسے ہی آتے رہیں اور محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔
  4. محمداحمد

    پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے دو امریکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں

    ان کی مرمت ممکن نہیں تو مذمت ضرور ہونی چاہیے۔ :)
  5. محمداحمد

    پلیز اور سوری

    بہت خوب یوسف بھائی، بہت لطیف تحریر ہے۔ لطف آیا پڑھ کر ۔ خوش رہیے۔
  6. محمداحمد

    پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے دو امریکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں

    اس بات میں تو کوئی شبہ نہیں کہ ہمارے خلاف کوئی نہ کوئی سازش ہوتی ہی رہتی ہے لیکن سچی بات یہ ہے کہ ہمارے اپنے سکے بھی کھوٹے ہیں۔
  7. محمداحمد

    رنگ باتیں کریں

    شکریہ ساجد بھائی! اس شئرنگ کا۔ ویسے اس عنوان سے مجھے اپنی ایک گمشدہ کتاب یاد آگئی، جو مجھے اکثر یاد آتی ہے ۔ اس کا نام بھی 'رنگ باتیں کریں' تھا۔ یہ ایک غزلوں کا انتخاب تھا اور اس میں بہت اچھا کلام شامل تھا۔ اور غالباً تنویر نقوی صاحب نے یہ انتخاب مرتب کیا تھا۔
  8. محمداحمد

    رہ گیا مشتاق دل میں رنگِ یادِ رفتگاں ۔ ۔۔۔ پھول مہنگے ہو گئے قبریں پرانی ہو گئیں ۔ احمد مشتاق

    رہ گیا مشتاق دل میں رنگِ یادِ رفتگاں ۔ ۔۔۔ پھول مہنگے ہو گئے قبریں پرانی ہو گئیں ۔ احمد مشتاق
  9. محمداحمد

    احمد مشتاق کہاں کی گونج دلِ ناتواں میں رہتی ہے۔ احمد مشتاق

    بہت بہت بہت شکریہ اعجاز صاحب، :rose:
  10. محمداحمد

    احمد مشتاق خواب کے پھولوں کی تعبیریں پرانی ہو گئیں۔ احمد مشتاق

    رہ گیا مشتاق دل میں رنگِ یادِ رفتگاں پھول مہنگے ہو گئے قبریں پرانی ہو گئیں ہائے ہائے۔ کیا کہوں اور کیا نہ کہوں۔
  11. محمداحمد

    احمد مشتاق دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہے۔۔ احمد مشتاق

    ایک سے بڑھ کر ایک شعر ہے اس غزل میں! کیا بات ہے ۔ واہ واہ بہت ہی خوب۔
  12. محمداحمد

    احمد مشتاق کہاں کی گونج دلِ ناتواں میں رہتی ہے۔ احمد مشتاق

    بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب، عمدہ غزل ہے۔ احمد مشتاق کی ای بک مکمل ہوگئی ہو تو ربط ضرور دیجے گا۔
  13. محمداحمد

    احمد مشتاق کہوں کس سے رات کا ماجرا نئے منظروں پہ نگاہ تھی ۔ احمد مشتاق

    بہت خوب ہمیشہ کی طرح احمد مشتاق کی ایک بہت خوبصورت غزل ہے یہ بھی۔ واہ واہ خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    السلام علیکم، یوں تو آپ کی پروفائل پر موجود آخری پیغام، آپ کا ذاتی ہے اور مجھے اس کے پڑھنے کا...

    السلام علیکم، یوں تو آپ کی پروفائل پر موجود آخری پیغام، آپ کا ذاتی ہے اور مجھے اس کے پڑھنے کا کوئی حق نہیں، لیکن یہ آکر نظر پڑی تو یہ کچھ عجیب سا لگا سو اس پر توجہ ہو ہی گئی بعد میں احساس ہوا کہ موصوف یا موصوفہ نے اردو لکھنے کے لئے گوگل سے مدد لی ہے اور اردو کی یہ شکل گوگل ٹرانسلیٹر کی...
  15. محمداحمد

    کتابوں کا اتوار بازار،بذلہ سنجان کراچی اور پائے

    بہت خوب! لطف آیا یہ تحریر پڑھ کر۔
  16. محمداحمد

    وعلیکم السلام! محترم کیسے ہیں آپ؟

    وعلیکم السلام! محترم کیسے ہیں آپ؟
  17. محمداحمد

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ واقعی بہت ہی تکلیف دہ بات ہے یہ تو۔ کسی گھر کے 6 لوگ ایک ساتھ انتقال کرجائیں۔ اللہ گھر والوں کو صبر دے اور آپ کی خالہ محترمہ کو صحت عطا فرمائے۔
  18. محمداحمد

    تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر --- کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا

    تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر --- کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا
Top