نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مولانا فضل الرحمان

    فرحت صاحبہ، باوجود اس کے کہ عمران خان کے ساتھ آنے والے لوگوں نے ان کی ساکھ کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور خود مجھے بھی اس بات سے بے حد مایوسی ہے لیکن اب بھی اگر دیکھا جائے تو کردار، افکار اور گذشتہ کارکردگی (وہ بھی بغیر کسی حکومتی عہدے کے) کے لحاظ سے اب بھی کوئی سیاستدان عمران خان سے بہتر...
  2. محمداحمد

    مولانا فضل الرحمان

    ہمت بھائی ! ممکن ہے ایسا ہی ہو۔ ہوسکے تو آپ ہی مولانا کہ وہ اوصاف گنوا دیجے جن کی بدولت آپ موصوف کو پاکستانی عوام کے ووٹ اور اس کے نتیجے میں حکمرانی کے حقدار سمجھتے ہیں؟
  3. محمداحمد

    صاحب اس حقیر پر تقصیر میں تعارف جیسی کوئی بات موجود نہیں ہے سو جو ہے اس پر قناعت کیجے۔

    صاحب اس حقیر پر تقصیر میں تعارف جیسی کوئی بات موجود نہیں ہے سو جو ہے اس پر قناعت کیجے۔
  4. محمداحمد

    چلیے اچھی بات ہے۔ میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں۔

    چلیے اچھی بات ہے۔ میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں۔
  5. محمداحمد

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہمت بھائی میں نے ایک عمومی بات کہی ہے اور وہ مولانا سمیت سب کے لئے ہے۔ اگر حکومت واقعی ایک بھاری ذمہ داری بن جائے تو اس کے امیدواروں کی آخری صف کے آخری آدمی تک مولانا صاحب کہیں نظر نہیں آئیں گے۔
  6. محمداحمد

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہمارے جمہوری نظام کا حال ہمیشہ ایسا ہی رہے گا جیسا کہ آج ہے۔ اور اُس کی وجہ ہمارے حکومتی عہدوں سے متصل وہ تمام تر سہولیات بلکہ عیاشیاں ہیں جو مفاد پرست عناصر کے لئے بے حد کشش رکھتی ہیں اور وہ ان کے حصول کے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ وہ پیسہ خرچ کرتے ہیں، قتل و غارت گری کرتے ہیں، جھوٹے وعدے کرتے...
  7. محمداحمد

    میرے بچوں کی تصاویر

    ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں۔ اللہ آپ کو اور آپ کے تمام خاندان کو خوش رکھے اور آپ کے سب بچوں کو آپ کی آنکھ کا تارا بنائے (آمین)۔ ویسے نئی تصاویر کے مطالبے کے بعد میں نے دیکھا کہ یہ تو ایک سال پرانی تصاویر ہیں۔ ہماری غفلت کا بھی کوئی ٹھکانہ ہی نہیں ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    مولانا فضل الرحمان ہی ایم ایم اے کی تباہی کا سبب بنے اور کچھ بھی سہی ایم ایم اے مذہبی جماعتوں کے لئے ایک بہتر پلیٹ فارم تھا۔ایم ایم اے کی دوبارہ تشکیل میں رکاوٹ بھی یہی لوگ ہیں۔ آج کل اُن کی ڈور کا آخری سرا تو نہ جانے کس کے پاس ہے لیکن بیچ میں سے وہ ڈور پکڑ کر ہلانے جلانے والوں میں زرداری صاحب...
  9. محمداحمد

    مولانا فضل الرحمان

    مولانا فضل الرحمان کو شاید وہی لوگ ووٹ دیں جو کسی مذہبی وابستگی کے باعث ان کی ہمایت کرتے ہیں۔ رہی بات ان لوگوں کی جو غیر جانبدار ہیں ان کی نظر میں مولانا کا سابق ریکارڈ موجود ہے سو کوئی عقل کا اندھا ہی ان کو ووٹ دے گا کہ ان کا مطمحِ نظر کرسی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور وہ کرسی کے لئے کچھ بھی کرنے...
  10. محمداحمد

    جناح پور

    میری دانست میں ہر وہ کام کیا جانا چاہیے جو قوم پرستی اور فرقہ واریت کو دبا دے اور ہر اس کام سے بچنا چاہیے جو قوم پرستی اور فرقہ واریت کو ہوا دے۔اگر صوبے بنانے ہیں تو وہ بھی انتظامی بنیاد پر بنائیں جائیں نہ کہ لسانی اور نسلی بنیادوں پر۔ اگر واقعی کسی کو قوم پرستی کا شوق ہے تو پھر وہ پاکستانی...
  11. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    ہم نے وفا کے نام پر کارِ وفا نہیں کیا خود کو ہلاک کر لیا، خود کو فدا نہیں کیا جون ایلیا
  12. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    سرمہء مفت نظر ہوں، مری قیمت یہ ہے کہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں میرا غالب
  13. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    اللہ رے حسنِ یار کی خوبی کہ خود بہ خود رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
  14. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    زندگی کس طرح بسر ہو گی دل نہیں لگ رہا محبت میں جون ایلیا
  15. محمداحمد

    کہاں تک جفا حسن والوں کی سہتے ۔ ثاقب لکھنوی

    ہمی سو گئے داستاں کہتے کہتے واہ واہ۔ بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ فرخ بھائی۔
  16. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    ہمارے ہاتھ جس کے قتل کی سازش میں‌شامل تھے سلیم اُس شخص‌ کا قاتل ہم کیوں خوں‌ بہا لیں ‌گے
  17. محمداحمد

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  18. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا
  19. محمداحمد

    محترم کسے پکارے جا رہے ہیں آپ؟ اور کیوں؟

    محترم کسے پکارے جا رہے ہیں آپ؟ اور کیوں؟
  20. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    چھڑ گیا ذکر اُن کا محفل میں اُن سے کہیے کہ اب تو آ جائیں
Top