سب سے پہلے تو بہت معذرت کہ کچھ مصروفیات کے باعث اس موضوع کو باقائدہ وقت نہیں دے سکا۔ اور پھر اس کے بعد ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس سلسلے میں اپنا کلام بھیجا اور اُن کا بھی جو اپنا کلام بھیجنا چاہتے ہیں۔
تمام دوستوں کا کلام ہمیں پسند آیا سوچا سب کو ایک ساتھ ہی نذرانہ ء تحسین پیش کر دیا...