نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بہت خوش خلق تھا میں بھی مگر یہ بات جب کی ہے ۔۔۔ نہ اوروں ہی سے واقف تھا، نہ خود کو جانتا تھا...

    بہت خوش خلق تھا میں بھی مگر یہ بات جب کی ہے ۔۔۔ نہ اوروں ہی سے واقف تھا، نہ خود کو جانتا تھا میں۔۔۔انور شعورؔ
  2. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ کسی شام چپکے سے در آئے گا ۔انور شعورؔ

    غزل کسی شام چپکے سے در آئے گا جو بھولا ہوا ہے وہ گھر آئے گا زمیں پر کہیں بھی چلا جائے وہ زمیں گول ہے، گھوم کر آئے گا جو ہم نے کہا تھا، نظر آگیا جو ہم کہہ رہے ہیں، نظر آئے گا اکیلا نہ جا، رات کا وقت ہے تجھے گُھپ اندھیرے میں ڈر آئے گا گزارو گے جس کے لئے مدّتیں وہ لمحہ بہت مختصر آئے گا کرو...
  3. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ مجھے یہ جستجو کیوں ہو کہ کیا ہوں اور کیا تھا میں ۔انور شعورؔ

    غزل مجھے یہ جستجو کیوں ہو کہ کیا ہوں اور کیا تھا میں کوئی اپنے سوا ہوں میں، کوئی اپنے سوا تھا میں نہ جانے کون سا آتش فشاں تھا میرے سینے میں کہ خالی تھا بہت پھر بھی دھمک کر پھٹ پڑا تھا میں تو کیا میں نے نشے میں واقعی یہ گفتگو کی تھی مجھے خود بھی نہیں معلوم تھا جو سوچتا تھا میں خود اپنے خول...
  4. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ میں خاک ہوں، آب ہوں، ہوا ہوں ۔ انور شعورؔ

    غزل میں خاک ہوں، آب ہوں، ہوا ہوں اور آگ کی طرح جل رہا ہوں تہہ خانۂ ذہن میں نہ جانے کیا شے ہے جسے ٹٹولتا ہوں دُنیا کو نہیں ہے مری پروا؟ میں کب اُسے گھاس ڈالتا ہوں بہروپ نہیں بھرا ہے میں نے جیسا بھی ہوں سامنے کھڑا ہوں اچھوں کو تو سب ہی چاہتے ہیں ہے کوئی؟ کہ میں بُرا ہوں پاتا ہُوں اُسے بھی...
  5. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ ہم نوائی کی اُمید اے مرے فن کس سے کروں ۔ انور شعورؔ

    غزل ہم نوائی کی اُمید اے مرے فن کس سے کروں ہو سخن سنج نہ کوئی تو سُخن کس سے کروں خوار و بے یار و مددگار پڑا ہوں، آخر ذکرِ بے گانگیِ اہلِ وطن کس سے کروں کاغذی پھول یہاں پھیل گئے ہیں گھر گھر دکھ بیاں آپ کا اے سر و سمن کس سے کروں ہر گُلِ تازہ و تر میں جو تجھے دیکھتی تھی وہ نظر ہی نہ رہی، سیرِ...
  6. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ آدمی کو خاک نے پیدا کیا ۔ انور شعورؔ

    غزل آدمی کو خاک نے پیدا کیا خاک کے ساتھ آدمی نے کیا کیا رحم کے قابل نہیں تھا آدمی آسماں نے جو کیا تھوڑا کیا سوچ لُوں کیا سوچنا ہے، کیا نہیں سوچنے والا یہی سوچا کیا ایک دُنیا مجھ سے تھی روٹھی ہوئی تو نے بھی ٹھکرا دیا، اچھا کیا کون تھا میرے سوائے صحن میں وہ مجھے چھپ چھپ کے کیوں دیکھا کیا...
  7. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ سلیمانِ سخن تو خیر کیا ہوں ۔ انور شعورؔ

    غزل سلیمانِ سخن تو خیر کیا ہوں یکے از شہرِ یارانِ سبا ہوں وہ جب کہتے ہیں، فردا ہے خوش آئند عجب حسرت سے مُڑ کر دیکھتا ہوں فراق اے ماں کہ میں زینہ بہ زینہ کلی ہوں، گل ہوں، خوشبو ہوں، صبا ہوں سحر اور دوپہر اور شام اور شب میں ان لفظوں کے معنی سوچتا ہوں کہاں تک کاہلی کے طعن سنتا تھکن سے چور ہو...
  8. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ یہ خود کو دیکھتے رہنے کی ہے جو خُو مجھ میں ۔ انور شعورؔ

    غزل یہ خود کو دیکھتے رہنے کی ہے جو خُو مجھ میں چُھپا ہوا ہے کہیں وہ شگفتہ رو مجھ میں مہ و نجوم کو تیری جبیں سے نسبت دوں اب اس قدر بھی نہیں عادتِ غُلو مجھ میں تغیراتِ جہاں دل پہ کیا اثر کرتے ہے تیری اب بھی وہی شکل ہو بہو مجھ میں رفو گروں نے عجب طبع آزمائی کی رہی سرے سے نہ گُنجائشِ رفو مجھ...
  9. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی بزم میں باعثِ تاخیر ہوا کرتے تھے ۔ مصطفیٰ زیدی

    ویسے دونوں ورژن ہی خوب ہیں ۔ لیکن دوسرا شعر پہلے والا ہی زیادہ اچھا لگ رہا ہے ۔ شاید بے ساختگی کی وجہ سے۔
  10. محمداحمد

    فیض پاؤں سے لہو کو دھو ڈالو ۔ فیض احمد فیض

    بہت خوب! کیا بات ہے جناب۔
  11. محمداحمد

    بتاؤ دل کی بازی میں بھلا کیا بات گہری تھی؟ - فاخرہ بتول

    بہت خوب۔۔۔! اچھی مکالماتی غزل ہے۔
  12. محمداحمد

    ن م راشد جا ترے درد کا درماں دلِ صد چاک نہیں ۔ ن م راشد کی "غزل"

    بہت خوب! عمدہ انتخاب ہے بھائی۔ خوش رہیے۔
  13. محمداحمد

    اکبر الہ آبادی وقتِ طلوع دیکھا، وقتِ غروب دیکھا - اکبر الہ آبادی

    نامِ خدا کو اکثر زیب زباں تو پایا عشقِ بتاں کو لیکن نقشِ قلوب دیکھا بہت خوب
  14. محمداحمد

    نظیر ہم اشکِ غم ہیں، اگر تھم رہے رہے نہ رہے ۔ نظیر اکبر آبادی

    رہیں وہ شخص جو بزمِ جہاں کی رونق ہیں ہماری کیا ہے اگر ہم رہے رہے نہ رہے سبحان اللہ ۔ خوبصورت غزل ہے۔ خوش رہیے۔
  15. محمداحمد

    طوفاں بپا ہے اشکوں کا اور درد میں ڈوبے نالے ہیں! - صامت شامی

    بہت ہی خوب عمدہ انتخاب ہے بھائی۔
  16. محمداحمد

    فیض رازِ الفت چھپا کے دیکھ لیا - فیض

    اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا بہت ہی خوب انتخاب ہے۔ واہ فیض یوں ہی تو فیض نہیں ہیں نا! :)
Top