نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    یا شاید : ۔۔۔۔۔ پھولوں سے گر بہار نے بھر بھی دیا تو کیا ۔۔۔ ۔ دامن مرا اُداس رہا خار کے بغیر

    یا شاید : ۔۔۔۔۔ پھولوں سے گر بہار نے بھر بھی دیا تو کیا ۔۔۔ ۔ دامن مرا اُداس رہا خار کے بغیر
  2. محمداحمد

    پھولوں سے گھر بہار نے بھر بھی دیا تو کیا ۔۔۔۔ دامن مرا اُداس رہا خار کے بغیر

    پھولوں سے گھر بہار نے بھر بھی دیا تو کیا ۔۔۔۔ دامن مرا اُداس رہا خار کے بغیر
  3. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ دھوکا کریں، فریب کریں یا دغا کریں ۔ انور شعور

    غزل دھوکا کریں، فریب کریں یا دغا کریں ہم کاش دوسروں پہ نہ تہمت دھرا کریں رکھا کریں ہر ایک خطا اپنے دوش پر ہر جرم اپنی فردِ عمل میں لکھا کریں احباب اگر تمام نہیں لائقِ وفا ایک آدھ با وفا سے تو وعدہ وفا کریں روٹھا کریں ضرور مگر اس طرح نہیں اپنی کہا کریں نہ کسی کی سُنا کریں فرصت ملا کرے تو...
  4. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ اگرچہ اُس سے بچھڑ کر لکھا بہت کچھ ہے ۔ انور شعور

    غزل اگرچہ اُس سے بچھڑ کر لکھا بہت کچھ ہے نہیں ہے کام کا کچھ بھی کہا بہت کچھ ہے زہے نصیب کہ لٹنے کہ بعد بھی گھر میں سکوت و ظلمت و حبس و بلا بہت کچھ ہے مرے پڑوس کی تختی بدل گئی پرسوں ہوا تو کچھ نہیں، لیکن ہوا بہت کچھ ہے وہ دیکھ ، بام کے اُوپر دھویں کے مرغولے جلا تو خیر سے کم ہے، بجھا بہت کچھ...
  5. محمداحمد

    کیا خبر تھی حوصلہ یوں ہار کر جائے گا تو ۔۔۔ ناؤ جب بن جائے گی دریا سے ڈر جائے گا تو ۔ لیاقت علی عاصم

    کیا خبر تھی حوصلہ یوں ہار کر جائے گا تو ۔۔۔ ناؤ جب بن جائے گی دریا سے ڈر جائے گا تو ۔ لیاقت علی عاصم
  6. محمداحمد

    انور شعور غزل - جو سنتا ہوں کہوں گا میں، جو کہتا ہوں سنوں گا میں - انور شعور

    غزل جو سنتا ہوں کہوں گا میں، جو کہتا ہوں سنوں گا میں ہمیشہ مجلسِ نطق و سماعت میں رہوں گا میں نہیں ہے تلخ گوئی شیوہ ء سنجیدگاں لیکن مجھے وہ گالیاں دیں گے تو کیا چپ سادھ لوں گا میں کم از کم گھر تو اپنا ہے، اگر ویران بھی ہوگا تو دہلیز و در و دیوار سے باتیں کروں گا میں یہی احساس کافی ہے کہ...
  7. محمداحمد

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    ابھی خرید لیں دنیا کہاں کی مہنگی ہے مگر ضمیر کا سودا برا سا لگتا ہے عبید اللہ علیم
  8. محمداحمد

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    بہت خوب۔۔۔۔!
  9. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ یہ مت پوچھو کہ کیسا آدمی ہوں ۔ انور شعور

    غزل یہ مت پوچھو کہ کیسا آدمی ہوں کرو گے یاد، ایسا آدمی ہوں مرا نام و نسب کیا پوچھتے ہو ذلیل و خوار و رُسوا آدمی ہوں تعارف اور کیا اس کے سوا ہو کہ میں بھی آپ جیسا آدمی ہوں زمانے کے جھمیلوں سے مجھے کیا مری جاں! میں تمھارا آدمی ہوں چلے آیا کرو میری طرف بھی محبت کرنے والا آدمی ہوں توجہ...
  10. محمداحمد

    مبارکباد 9999 کے بعد 10000 پیغامات

    بہت مبارک ہو وجی آپ کو۔ خوش رہیے۔ آتے رہیے۔
  11. محمداحمد

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    آسانیوں سے پوچھ نہ منزل کا راستہ اپنے سفر میں راہ کے پتھر تلاش کر ذرے سے کائنات کی تفسیر پوچھ لے قطرے کی وسعتوں میں سمندر تلاش کر
  12. محمداحمد

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    کھول یوں مُٹھی کے اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو پہلی سیڑھی پر نظر رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھ منزلوں کی جستجو میں رائیگاں اک پل نہ ہو
  13. محمداحمد

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    مائی آل ٹائم فیوڑٹ۔ شکریہ۔ :)
  14. محمداحمد

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    بہت شکریہ اس محبت کا۔۔۔۔۔! :)
  15. محمداحمد

    پاک بھارت میچ: مبارک ہو

    لگتا ہے آج کل مبارکباد کا فیشن چل رہا ہے۔ ابھی کل پرسوں ہی پائی ڈے کو بھگتایا ہے۔ ویسے ہمارے ہاں تو کے ای ایس سی نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ میرا اپنا کہنا بھی یہی ہے کہ پاکستان انڈیا کا میچ اہم ضرور ہوتا ہے لیکن اسے بھی باقی میچز کی جتنی اہمیت ہی ملنی چاہیے۔ اور بس۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    ویسے یہ بات دل کو لگتی ہے، اگر گلی محلوں میں سگریٹ کی فروخت پر پابندی ہو تو کم از کم بچے اس سے بچ سکتے ہیں۔ ہمارے ہاں بھی 18 سال سے کم عمر کے بچوں کو سگریٹ کی فروخت ممنوع ہے لیکن جہاں اتنے سارے قوانین کی پامالی ہوتی ہے اسے بھی کوئی نہیں پوچھتا۔ کم عمر بچوں کو یونیفارم پہنے سگریٹ نوشی کرتے...
  17. محمداحمد

    برداشت کی حد ؟

    باقاعدہ متفق ۔ :)
  18. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خیال کی مسافت - شمیم حنفی اندوختہ ۔ انور شعور
  19. محمداحمد

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو سیدہ شگفتہ صاحبہ آپ کو۔ ہمیشہ خوش رہیے۔
Top