نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہم تو بس ہاتھ پاؤں مارتے ہیں ۔۔۔ زندگی دوسرے گزارتے ہیں۔ بیدل حیدری

    ہم تو بس ہاتھ پاؤں مارتے ہیں ۔۔۔ زندگی دوسرے گزارتے ہیں۔ بیدل حیدری
  2. محمداحمد

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    اور وہ اتنا سوچنے کے بعد ہی شاید ہی وہ کتاب خریدنے کا حوصلہ کر سکے۔ :stop: کیونکہ اول الذکر کتاب پر اپنی کمائی کا اعشاریہ پانچ فیصد خرچ کرے گا جب کہ موخر الذکر کو اپنی کل کمائی کی 10 فیصد ادائیگی کرنا پڑے گی۔
  3. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 4077 تاریخ اور وقت نیچے دیکھیے۔ :mrgreen:
  4. محمداحمد

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    بات تو آپ کی ٹھیک ہی ہے لیکن یہ فرق کرنسی ایکسچینج کی وجہ سے ہمیں زیادہ لگتا ہے۔ ایسے ہی جیسے ہماری 500 روپے کی کتاب پانچ چھ ڈالرز کی ملے گی جو اُنہیں بہت سستی لگے گی۔
  5. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    زلفی بھیا ، لگتا ہے حنیف بھائی کو مزید موٹی - ویٹ (متحرک) کرنے کی ضرورت ہے کہ موصوف آئی ڈی بنانے کے باوجود کم کم ہی پھٹک رہے ہیں اس طرف۔ :biggrin:
  6. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    خوش آمدید حنیف صاحب، محفل میں آتے رہیے تاکہ آپ سے بھی بات ہو سکے۔
  7. محمداحمد

    تازہ ترین اور نئے موضوعات میں اپنے کھولے گئے دھاگے نظر کیوں نہیں آتے ۔۔؟

    بہت اچھی بات بتائی آپ نے کہ یہ مجھے بھی نہیں پتہ تھا ۔ اس طرح میرا خیال ہے مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور جب موضوع میں کوئی نیا جواب شامل ہوتا ہے تو وہ از خود تازہ ترین موضوعات میں نظر آنے لگتا ہے۔
  8. محمداحمد

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    یہ چیز پہلے زمانے کی حد تک تو ٹھیک تھی اور والدین یہ نہیں چاہتے تھے کہ بچے چھوٹی عمروں میں عشقیہ یا محض تخیلاتی مضامین پر مشتمل ناولز وغیرہ پڑھ کر اپنا دماغ خراب کریں لیکن اب تو ٹی وی اور فلموں کے ذریعے بچے نہ جانے کیا کچھ دیکھ رہے ہیں اور کم سنی میں ہی ذہنی آلودگی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مجھے...
  9. محمداحمد

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    سوگئے بچے بھی ٹی وی دیکھ کر یاد ماں کو اک کہانی بھی نہیں خاکسار نے حال ہی میں اپنی ایک غزل شاملِ محفل کی ہے اور یہ شعر مختلف النوع ہونے کے باعث اس میں شامل نہیں کیا۔ آپ کی یہ بات پڑھ کر پھر سے یاد آگیا۔ :)
  10. محمداحمد

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    بہت شکریہ زونی، بہت اچھے موضوع کا انتخاب کیا ہے آپ نے یقینا" اس پر بات کرنے سے کم از کم یہ مسئلہ ہی واضح ہو جائے گا۔اس سلسلے میں، میں بھی ایسے ہی سوچتا ہوں جیسے اُوپر بیشتر دوستوں نے اپنے خیال کا اظہار کیا۔ میں سمجھتا ہوں کتب سے اچھا دوست واقعی کوئی نہیں ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہ جو...
  11. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    تعداد 4069 تاریخ : آج وقت : ابھی :grin:
  12. محمداحمد

    غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

    شکریہ وارث بھائی ۔۔۔! آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی میرے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ اللہ آپ کو شاد آباد رکھے (آمین)۔
  13. محمداحمد

    غزل : عشق ہوجاتا ہے، ہوتا ہے! پہ کیوں ہوتا ہے : سید انور جاوید ہاشمی ؔ

    ہاشمی صاحب کی خیر خیریت جان کر خوشی ہوئی۔ کسی دن اُن سے ملاقات کریں گے انشا اللہ ۔
  14. محمداحمد

    اداسی ۔ اشعار

    بھائی محبت ہے آپ کی۔ :)
  15. محمداحمد

    غزل : عشق ہوجاتا ہے، ہوتا ہے! پہ کیوں ہوتا ہے : سید انور جاوید ہاشمی ؔ

    بہت خوب انتخاب ہے مغل بھائی۔۔۔۔۔! ہاشمی صاحب کے کیا حال ہیں آج کل، مدت ہوئی اُن سے ملاقات ہوئے بھی۔
  16. محمداحمد

    غزل: قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو ۔ از : میاں داد خان سیاح ؔ

    بہت خوب فاتح بھائی۔ نایاب چیز نکال کر لائے ہیں آپ۔
  17. محمداحمد

    درد دل مرا پھر دُکھا دیا کس نے - خواجہ میر درد

    دل مرا پھر دُکھا دیا کس نے سو گیا تھا جگا دیا کس نے بہت خوب۔۔۔۔!
Top