نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    جمال احسانی غزل ۔ وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے ۔ جمال احسانی

    انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ فرحت صاحبہ ۔
  2. محمداحمد

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    @مغزل رسمِ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ ہم بھی ایسا تمھیں بھولیں کہ سدا یاد کرو :)
  3. محمداحمد

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔ اے اللہ ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔
  4. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ خوار پھرتا ہوں جہاں میں ٹھوکریں کھاتا ہوں میں ۔ انور شعور

    محمد وارث بہت بہت بہت شکریہ وارث بھائی کے آپ نے انور شعور کا "پری فکس" بنا دیا۔ پتہ ہے جب سے نئے نظام پر منتقل ہوئے ہیں میں ٹیگز کو بہت "مِس" کرتا ہوں۔ :D ٹیگز سے موضوعات کو ڈھونڈنے میں بہت آسانی رہتی تھی۔ بہر کیف پری فکس اس سے بھی اچھی چیز ہے لیکن شاید ہر کسی کا پری فکس بنانا ممکن نہ ہو۔...
  5. محمداحمد

    سامنے آکر وہ کیا رہنے لگا ۔۔۔۔ گھر کا دروازہ کھلا رہنے لگا ۔ انور شعور

    سامنے آکر وہ کیا رہنے لگا ۔۔۔۔ گھر کا دروازہ کھلا رہنے لگا ۔ انور شعور
  6. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    خدا کا شکر سہارے بغیر بیت گئی ہماری عمر تمھارے بغیر بیت گئی انور شعور
  7. محمداحمد

    حسبِ توفیق رسائی کے ہنر جانتے ہیں

    اڑ گئے جتنے پرندے وہی محفوظ رہے ورنہ جنگل پہ جو گزری ہے شجر جانتے ہیں بہت ہی خوب!
  8. محمداحمد

    مرے گھر سے تمہارے آستاں تک ۔ عنبرین صلاح الدین

    خوبصورت انتخاب ہے فر خ بھائی ۔ خوش رہیے۔
  9. محمداحمد

    قہقہوں کے تیر برسائے تو گھائل میں بھی تھا - رشید قیصرانی

    بہت خوبصورت غزل ہے یہ تو۔۔۔۔! بہت اعلیٰ انتخاب ہے بھائی! دل خوش ہو گیا۔ شاد آباد رہیے ۔
  10. محمداحمد

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    خوش آمدید خرم زکی صاحب، محفل میں آتے جاتے رہیے ۔ اُمید ہے آپ سے بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  11. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ تری تلاش میں نکلے ہوؤں کا حصّہ ہیں ۔ انور شعور

    غزل تری تلاش میں نکلے ہوؤں کا حصّہ ہیں وہ صورتیں جو نہ معدوم ہیں نہ پیدا ہیں ہزار ذائقے ہوں گے حیات کے لیکن ہم ایک ذائقہ ء تلخ سےشناسا ہیں ہمیں ہو شرم ذرا بھی تو ڈوب مرنے کو چناب و جہلم و راوی، بہت سے دریا ہیں عجب تھے سچ کے لئے جان دینے والے بھی پڑے ہیں شہرِ خموشاں میں پھر بھی زندہ ہیں یہ...
  12. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ مری حیات ہے بس رات کے اندھیرے تک ۔ انور شعور

    غزل مری حیات ہے بس رات کے اندھیرے تک مجھے ہوا سے بچائے رکھو سویرے تک دُکانِ دل میں نوادر سجے ہوئے ہیں مگر یہ وہ جگہ ہے کہ آتے نہیں لُٹیرے تک مجھے قبول ہیں یہ گردشیں تہہِ دل سے رہیں جو صرف تیرے بازوؤں کے گھیرے تک سڑک پہ سوئے ہوئے آدمی کو سونے دو وہ خواب میں تو پہنچ جائے گا بسیرے تک چمک...
  13. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ تم نے جو عہد کئے تھے وہ سبھی توڑے ہیں ۔ انور شعور

    غزل تم نے جو عہد کئے تھے وہ سبھی توڑے ہیں اب تو آجاؤ کہ اب عُمر کے دن تھوڑے ہیں آج مر جاؤں تو نکلیں نہ کفن کے پیسے یوں تو کہنے کو مرے پاس کئی جوڑے ہیں اے زر و سیم کے انبار لگانے والے دیکھ، یہ ماضی ء مرحوم کے کچھ توڑے ہیں کون سا جُرم کروں، فاقہ کشی یا چوری اِس کی تعزیر اجل، اُس کی سزا کوڑے...
  14. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ کیا بیابان، کیا نگر جاؤ ۔ انور شعور

    غزل کیا بیابان، کیا نگر جاؤ ایک سا حال ہے جدھر جاؤ خُود کُشی تک حرام ہے یعنی یہ بھی ممکن نہیں کہ مر جاؤ عشق میں ذات کیا، انا کیسی ان مقامات سے گزر جاؤ اور آلودہ مت کرو دامن آنسوؤ! روح میں اُتر جاؤ سُکھ سڑک پر پڑا نہیں ملتا کُو بہ کُو جاؤ ، در بہ در جاؤ میں تو قیدِ مکاں نہ توڑ سکا اے...
  15. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ ذہن میرا جِلا کے رُخ پر ہے ۔ انور شعور

    غزل ذہن میرا جِلا کے رُخ پر ہے یہ دریچہ ہوا کے رُخ پر ہے تل محبت کا ا ک مرے دل میں اک مرے دلرُبا کے رُخ پر ہے غور سے دیکھ لو سروں کا جلوس قافلہ یہ فنا کے رُخ پر ہے حُسن ہے بھی اگر زمانے میں ایک اُس خوش نما کے رُخ پر ہے ہو چلی ہے اُمید مرنے کی اب طبیعت شفا کے رُخ پر ہے کیوں نہ پھولی سمائے...
  16. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ مبادا اُس گلی میں جاؤں تو للکار دے کوئی ۔ انور شعور

    غزل مبادا اُس گلی میں جاؤں تو للکار دے کوئی کہیں ایسا نہ ہو پتھر اُٹھا کر مار دے کوئی مرے سینے میں بھی اک دل چھپا بیٹھا ہے دنیا سے عیاں کردوں اگر انصاف کا اقرار دے کوئی مجھے صحرا نوردی گوشہ گیری کے برابر ہے بس اب سر پھوڑ لینے کے لئے دیوار دے کوئی کراچی میں مجھے دنیا کی ہر نعمت میسر ہے مگر...
  17. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ خوار پھرتا ہوں جہاں میں ٹھوکریں کھاتا ہوں میں ۔ انور شعور

    غزل خوار پھرتا ہوں جہاں میں ٹھوکریں کھاتا ہوں میں ٹھیر، پھر بھی ٹھیر اے عمرِ رواں آتا ہوں میں طرزِ دنیا دیکھ کر مجھ سے رہا جاتا نہیں کچھ نہیں تو آنکھ میں آنسو ہی بھر لاتا ہوں میں آہ کیسا دوست میں نے کھودیا تیرے لئے آج اپنے آپ کو رہ رہ کے یاد آتا ہوں میں تو نہ رو میری تباہی پر خُدارا تو نہ...
Top