نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    اب تک 30 اوورز کا کھیل ہو چکا ہے۔ سری لنکا کا اسکور 131 رنز 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر۔
  2. محمداحمد

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    25 اوورز مکمل ہوگئے ہیں۔ 99 رنز سری لنکا نے بنائے ہیں۔ اور اب 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
  3. محمداحمد

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    آج شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں؟
  4. محمداحمد

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    آج ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت 13اوورز اور 4 گیندوں کا کھیل مکمل ہو چکا ہے ۔ سری لنکا کا اسکور 60 ہے اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
  5. محمداحمد

    غزل : میرے ڈر میں سانپ ہیں : از : نویدظفرکیانی ؔ

    نوید ظفر صاحب، یہ تو میں نے اب غور کیا کہ یہ آپ کا اپنا کلام ہے۔ اور یہ بات مغل بھائی کا جواب پڑھ کر ہوا ورنہ میں اسے انتخاب ہی سمجھا تھا۔ اب تو ایک بار پھر داد ہونی چاہیے بلکہ بھرپور داد ہونی چاہیے۔ بہت اچھا کلام ہے اور دل کو لگنے والا ہے۔ خوش رہیے۔
  6. محمداحمد

    غزل : میرے ڈر میں سانپ ہیں : از : نویدظفرکیانی ؔ

    سب اُٹھا لیں بانسری سب کے گھر میں سانپ ہیں کس کے سائے میں اماں ہر شجر میں سانپ ہیں بہت خوب۔
  7. محمداحمد

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    ویسے اس معاملے میں مضبوط موقف (مثبت یا منفی ) رکھنے والے حضرات کچھ صراحت کے ساتھ بیان بھی کرتے چلیں تو بہت سوں کا بھلا ہوگا۔ :D
  8. محمداحمد

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    بالکل مبارک ہو۔ :) یعنی جن کا دن ہے اُنہیں "مبارک" ہو۔ ;) ۔ یہاں تو پہلے ہی دن کم پڑ رہے ہیں منانے کے لئے۔ ذرا یہ ہی دیکھ لیجے کہ ہمارے ہاں "خواتین کا اور گُردوں کا دن" ایک ہی دن منایا گیا۔ اب کوئی یہ نہ کہہ دے کہ اول الذکر کا دن منانا واقعی "دل اور موخر الذکر" کا کام ہے۔
  9. محمداحمد

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    ہمارے کچھ دوست کہتے ہیں کہ سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے۔ اُن کے مطابق یہ اُنہیں توجہ کے ارتکاز میں مدد دیتی ہے۔ ہمارے لئے تو یہ ایک مفروضہ ہی ہے۔ صحیح بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی۔ کیوں کہ ہم تو سگریٹ پیتے نہیں ہیں ۔ پھر آپ ہی بتائیں۔ آپ سے مراد وہ جو یہ شوق فرماتے ہیں۔
  10. محمداحمد

    سر سید احمد خاں کے کارنامے

    بلا تبصرہ۔ بشکریہ : احبابِ گوگل پلس۔
  11. محمداحمد

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    زندگی کے بھید کو میرے سوا جانے گا کون زندگی کچھ بھی نہیں تیری تمنا کے سوا
  12. محمداحمد

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    اسکور اچھا خاصا ہے، پاکستانی بلے باز ہوتے تو گھر گئے ہوتے۔ :)
  13. محمداحمد

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    لیجے نقصان بھی ہو ہی گیا۔ دلشان آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  14. محمداحمد

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    میری بہن ! آپ کی بات بجا لیکن، میں اس سب کو امریکی ایوارڈ یافتہ فلم کے بجائے ایک مسئلے کی نشاندہی کی حد تک ہی دیکھتا ہوں۔ پھر یہ ایوارڈ بھی امریکی حکومت کی طرف سے نہیں ہے بلکہ ایک خودکار ادارے کی طرف سے ہے۔ میں نے نہ کبھی امریکی پالیسیز کی حمایت کی اور نہ ہی ڈرون حملوں کی۔ مغربی جمہوریت کا حال...
  15. محمداحمد

    انٹرنیٹ وائرلیس نیٹ ورک

    وہ کیا کہا ہے مصطفیٰ زیدی نے کہ: انہی پتھروں پہ چل کر اگر آسکو تو آؤ مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے :D
  16. محمداحمد

    اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے ۔ کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی...

    اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے ۔ کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے۔ (محاصرہ ۔ احمد فراز)
  17. محمداحمد

    شکیل بدایونی مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے - شکیل بدایونی

    واہ واہ واہ! لاجواب غزل ہے۔ لفظ کم لگ رہے ہیں اسے سراہنے کے لئے۔ خوش رہیے۔
  18. محمداحمد

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    حقیقت ہمیشہ تلخ ہوتی ہے اسی لئے بری بھی لگتی ہے۔ لیکن برائی پر پردہ ڈال دینے سے برائی کبھی نہیں رکتی۔ اگر ہمارے ہاں اس معاملے میں حکومت خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہوتی تب شاید ہمیں اطمینان ہوتا کہ اس معاملے کو باقائدہ اُٹھانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن چونکہ حکومت اس معاملے میں بھی اپنا کردار ادا...
  19. محمداحمد

    ساغر صدیقی چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی

    کمال غزل ہے یہ بھی۔ جب بھی پڑھو لطف دیتی ہے۔
  20. محمداحمد

    یادِ سلف - محروم

    نظارے ہیں وطن کے دلنشیں، جیسے کہ پہلے تھے مگر افسوس ہم ویسے نہیں جیسے کہ پہلے تھے بہت خوب! بہت اچھا انتخاب ہے بھائی۔ شاد آباد رہیے۔
Top