ابن سعید
خادم
کیا واقعی؟ جی ہاں اور نہیں تو کیا۔ خیر کہنے کو تو جلنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ ان پندرہ ہزار پیغامات میں چودہ ہزار دھاگے شامل ہیں جن میں سے تیرہ ہزار دھاگے بغیر کسی تبصرے کے ہیں۔ لیکن کہنے والوں کا کیا ہے، جلنے والے تو جلتے ہی ہیں۔ ہم تو سیدہ شگفتہ بٹیا رانی کو ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
