مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

کیا واقعی؟ جی ہاں اور نہیں تو کیا۔ خیر کہنے کو تو جلنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ ان پندرہ ہزار پیغامات میں چودہ ہزار دھاگے شامل ہیں جن میں سے تیرہ ہزار دھاگے بغیر کسی تبصرے کے ہیں۔ لیکن کہنے والوں کا کیا ہے، جلنے والے تو جلتے ہی ہیں۔ ہم تو سیدہ شگفتہ بٹیا رانی کو ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ :) :) :)
 
فاتح

لائبریرین

ہاہاہاہاہاہا

سیدہ شگفتہ بہن! بہت مبارک ہو
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا واقعی؟ جی ہاں اور نہیں تو کیا۔ خیر کہنے کو تو جلنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ ان پندرہ ہزار پیغامات میں چودہ ہزار دھاگے شامل ہیں جن میں سے تیرہ ہزار دھاگے بغیر کسی تبصرے کے ہیں۔ لیکن کہنے والوں کا کیا ہے، جلنے والے تو جلتے ہی ہیں۔ ہم تو سیدہ شگفتہ بٹیا رانی کو ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ :) :) :)

ہاہاہا
او گاڈ :blushing::happy:
 
سعود بھائی ، بات تو سچ ہے مگر ۔ ۔ ۔ :blushing:
تاریخ مسخ نہ ہو جائے کہیں آپ نے کچھ گڑبڑ کر دی ہے اعداد و شمار میں :happy:
ویسے سعود بھائی ، پتہ ہے اگر خدا مجھ سے پوچھے کہ کونسا کام کیا جس پر جنت چاہیے تو یہاں فورم پر میری ایک پوسٹ ہے وہ میں خدا کو بتا دینا ہے :happy:
 
اور اگر خدا کے کچھ نا شکرے بندے پوچھیں تو؟ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کیا واقعی؟ جی ہاں اور نہیں تو کیا۔ خیر کہنے کو تو جلنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ ان پندرہ ہزار پیغامات میں چودہ ہزار دھاگے شامل ہیں جن میں سے تیرہ ہزار دھاگے بغیر کسی تبصرے کے ہیں۔ لیکن کہنے والوں کا کیا ہے، جلنے والے تو جلتے ہی ہیں۔ ہم تو سیدہ شگفتہ بٹیا رانی کو ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ :) :) :)
:) زبردست سعود بھائی :)
ویسے ان پندرہ ہزار پیغامات کی تکمیل میں میرا بھی کافی حصہ ہے۔ اگر میں سیدہ شگفتہ کو موقع نہ دیتی کہ وہ مجھے یاد کریں تو یہ سنگ میل آنے میں مزید کچھ دن لگ جانے تھے۔ :cool2:
 
Top