مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) زبردست سعود بھائی :)
ویسے ان پندرہ ہزار پیغامات کی تکمیل میں میرا بھی کافی حصہ ہے۔ اگر میں سیدہ شگفتہ کو موقع نہ دیتی کہ وہ مجھے یاد کریں تو یہ سنگ میل آنے میں مزید کچھ دن لگ جانے تھے۔ :cool2:

جی بالکل درست :happy:
شکر ہے کوئی انعام نہیں ورنہ حصہ داروں کو بھی دینا پڑتا !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ظاہر ہے کہ پوچھنے کا کوئی فائدہ تو ہے نہیں کیوں کہ وہ باقی کمٹمنٹ پورے ہونے سے پہلے بتایا نہیں جا سکے گا۔ :) :) :)

نہیں بلکہ پوچھ سکتے ہیں سعود بھائی ، در اصل اریب صاحب میری گنتی کی غلطیاں درست کریں گے اور میں پوری تین کہانیاں سناؤں گی !
 
Top