پاکستان کی جیتنے کی بہت خوشی ہوئی لیکن ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کی شکست کا افسوس بھی ہوا۔ کیونکہ اس ٹورنامنٹ میں سب سے عمدہ کھیل بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں ہی نے پیش کیا۔ اور بہر کیف وہ ہمارے بھائی ہی ہیں، بھائی تو الگ ہو کر بھی بھائی ہی رہتا ہے۔
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ بنگلہ ٹیم نے بہت ترقی کی ہے...