بات تو کسی حد تک ٹھیک ہی ہے کہ پاکستان کا امیج خراب ضرور ہوا ہے لیکن اسے خراب کرنے کے لئے بیرونی مہمات اس سے کہیں زیادہ آگے ہیں۔ کل یو ٹیوب پر پاکستان کا لفظ لکھا تو زیادہ تر نظر آنے والے نتائج پاکستان کے منفی تاثر کو ہی تقویت دے رہے تھے۔ پاکستانی بھی پاکستان کا اچھے امیج کی پرو موشن کے لئے کام...