نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تم اپنے آپ سےملتے اگر اکیلے تھے ... کڑا تھا وقت تو ہنس کر گزار دینا تھا ... چوہدری محمد علی...

    تم اپنے آپ سےملتے اگر اکیلے تھے ... کڑا تھا وقت تو ہنس کر گزار دینا تھا ... چوہدری محمد علی مضطر عارفی
  2. محمداحمد

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    میڈیا میں سب لوگ برے نہیں ہیں اور اس بات میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ حکومتی عہدے داروں کی حرکتوں کو عوام کے سامنے لانے والے میڈیا اور عدلیہ ہی ہیں۔ سو ہم یکسر ان دونوں اداروں کو ختم نہیں کر سکتے ۔ ہاں ان دونوں اداروں میں بھی اصلاحات کی ضرورت بہرحال ہے۔ سب سے بڑے مجرم تو وہی ہیں جو اربوں روپے کھانے...
  3. محمداحمد

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    یہ ویڈیو میں نے رات کو 'رائل نیوز' پر دیکھی تھی اور اس سے اندازہ ہوا کہ 'پیڈ انٹرویو' کس طرح سے ہوتے ہیں۔ مبشر لقمان تو یوں بھی میرے نزدیک کچھ مشکوک ہی رہے۔ بہت سے ٹی وی شوز تو مجھے لگتا ہے صرف یہی کام کرتے ہیں کہ کسی خاص ایشو پر عوام کا ذہن کیسے بنایا جائے۔
  4. محمداحمد

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    طلعت حسین بہر کیف ان سب سے لاکھ درجے بہتر ہیں۔
  5. محمداحمد

    غزل ۔ دل دیا ہے تو پھر اتنا کر دے ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    اور ہاں فرخ منظور بھائی کا بھی بہت شکریہ۔۔۔۔۔!
  6. محمداحمد

    غزل ۔ دل دیا ہے تو پھر اتنا کر دے ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    بہت شکریہ وارث بھائی اور نایاب بھائی۔ خوش رہیے۔
  7. محمداحمد

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  8. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دفن کر دو ہمیں کہ سانس ملے نبض کچھ دیر سے تھمی سی ہے نبض
  9. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    کیا یہ پانچ میچز کی سیریز ہے؟
  10. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وصل کا دن اور اتنا مختصر دن گنے جاتے تھے اس دن کے لئے دن
  11. محمداحمد

    غزل ۔ دل دیا ہے تو پھر اتنا کر دے ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    کچھ عرصہ پہلے فاتح بھائی نے چوہدری محمد علی مضطر عارفی کی دو غزلیں پسندیدہ کلام میں پیش کی تھیں ۔ جو بہت لاجواب تھیں۔ آج ویب پر ہی مضطر عارفی صاحب کی ایک غزل اور ملی ہے سوچا یہاں پیش کر دی جائے۔ غزل دل دیا ہے تو پھر اتنا کر دے اِس کو کچھ اور کشادہ کر دے بھر نہ جائے کہیں سہلانے سے زخم کو...
  12. محمداحمد

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    خوش آمدید افلاطون صاحب، آپ کی تحریر پڑھ کر بے حد لطف آیا۔ اتنی اچھی اور لطیف اردو لکھنے والے شخص کا اردو محفل پر ہونا بہت ضروری ہے۔ آپ کی آمد سے محفل میں چار چاند لگ گئے ہیں۔ :) خوش رہیے اور آتے رہیے۔
  13. محمداحمد

    صلہ کوئی تو سرِ اوجِ دار دینا تھا .... نہیں تھا پھول تو پتھر ہی مار دینا تھا . چوہدری محمد علی...

    صلہ کوئی تو سرِ اوجِ دار دینا تھا .... نہیں تھا پھول تو پتھر ہی مار دینا تھا . چوہدری محمد علی مضطر عارفی
  14. محمداحمد

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس کی بات ہے۔ اللہ اُن کی مغفرت فرمائے (آمین)
  15. محمداحمد

    بچوں سے جبری مشقت کے حوالے سے عالمی دن

    خوبصورت اور دلگداز کلام ہے وارث بھائی۔۔۔! بہت خوب۔
  16. محمداحمد

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    بہت خوب، بہت اچھا
  17. محمداحمد

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    بہت خوبصورت افسانہ ہے ۔ شکریہ اس شئرنگ کا۔ خوش رہیے۔
  18. محمداحمد

    We overreact, when we are in a state of fear. -Good Morning .

    We overreact, when we are in a state of fear. -Good Morning .
Top